سکیورٹی فورسز کے ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشنز،5 دنوں میں 43 خارجی ہلاک

5pakista shhskdhhd.png

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ پانچ روز کے دوران کیے گئے آپریشنز میں 43 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائیاں خفیہ اطلاعات پر کی گئیں اور دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر ایک بڑا آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں چھ خارجی دہشت گرد مارے گئے۔ مزید بتایا گیا کہ 9 دسمبر 2024 سے اب تک خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر 18 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔

بلوچستان میں بھی سیکیورٹی فورسز نے 13 دسمبر کو موسیٰ خیل اور پنجگور اضلاع میں دو مختلف آپریشنز کیے۔ ان کارروائیوں میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 10 دہشت گرد مارے گئے۔ ان آپریشنز کے نتیجے میں 9 دسمبر سے اب تک بلوچستان میں 25 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک علاقے میں مکمل امن بحال اور دہشت گردوں کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں اور ان آپریشنز سے فتنہ الخوارج سمیت دیگر دہشت گرد گروہوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

یہ کارروائیاں ایسے وقت میں کی جا رہی ہیں جب پاکستان کو دہشت گردی کی ایک نئی لہر کا سامنا ہے۔ اسلام آباد کے تھنک ٹینک پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (پِپس) کے حالیہ ’ماہانہ سیکیورٹی ریویو آف پاکستان‘ کے مطابق، نومبر 2024 میں ملک میں 61 دہشت گرد حملے ہوئے، جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 27 فیصد زیادہ ہیں۔ ان حملوں میں اموات کی تعداد بھی 69 فیصد بڑھ کر 100 سے 169 ہو گئی، جب کہ 225 افراد زخمی ہوئے۔
 
Featured Thumbs
https://www.siasat.pk/data/files/s3/5pakista shhskdhhd.png

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں
Haram zadoon yeah churun toum 70 saal say baych rahay ho aur aaj tak kiyon dehshat gardhi khatum nahi hui?
Iss liyay kay yeah jo dehshat gardhi hay iskay peechay wardi hay.
 
Last edited:

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

سیاست پی کے کو کیا پیسے ملتے ہیں خارجی لکھنے کے؟

یہ اسلامی ڈھکوسلے بند کرو کسی کو پتہ نہیں کون مارا کس کو مارا یہ سب ماروائے عدالت قتل کے ضمرے میں آتا ہے کوئی لسٹ نہیں کون مارا کس کو مارا۔ یہ فوج قوم کو 70 سال سے چے بنا رہی ہے اور اپنی بزنس امپائیر کھڑے کرنے کے علاوہ کوئی کام ڈھنگ سے نہیں کیا
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
بلوچستان میں بھی سیکیورٹی فورسز نے 13 دسمبر کو موسیٰ خیل اور پنجگور اضلاع میں دو مختلف آپریشنز کیے۔ ان کارروائیوں میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 10 دہشت گرد مارے گئے۔ ان آپریشنز کے نتیجے میں 9 دسمبر سے اب تک بلوچستان میں 25 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مجھے دلچسپی ہے کہ کتنے فوجی مردود واصل جہنم ہوئے
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Nothing in our main stream paid media. Credible news coming out that these f*****g baatard generals let Indian soilders enter Azad kashmir to teach kashmiris a lesson after their peaceful protests. Hang this bastard Asim Muneer.
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
5pakista shhskdhhd.png

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں گزشتہ پانچ روز کے دوران کیے گئے آپریشنز میں 43 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائیاں خفیہ اطلاعات پر کی گئیں اور دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائی جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی شب سیکیورٹی فورسز نے ضلع لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر ایک بڑا آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں چھ خارجی دہشت گرد مارے گئے۔ مزید بتایا گیا کہ 9 دسمبر 2024 سے اب تک خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر 18 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔

بلوچستان میں بھی سیکیورٹی فورسز نے 13 دسمبر کو موسیٰ خیل اور پنجگور اضلاع میں دو مختلف آپریشنز کیے۔ ان کارروائیوں میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 10 دہشت گرد مارے گئے۔ ان آپریشنز کے نتیجے میں 9 دسمبر سے اب تک بلوچستان میں 25 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک علاقے میں مکمل امن بحال اور دہشت گردوں کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں اور ان آپریشنز سے فتنہ الخوارج سمیت دیگر دہشت گرد گروہوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

یہ کارروائیاں ایسے وقت میں کی جا رہی ہیں جب پاکستان کو دہشت گردی کی ایک نئی لہر کا سامنا ہے۔ اسلام آباد کے تھنک ٹینک پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (پِپس) کے حالیہ ’ماہانہ سیکیورٹی ریویو آف پاکستان‘ کے مطابق، نومبر 2024 میں ملک میں 61 دہشت گرد حملے ہوئے، جو پچھلے مہینے کے مقابلے میں 27 فیصد زیادہ ہیں۔ ان حملوں میں اموات کی تعداد بھی 69 فیصد بڑھ کر 100 سے 169 ہو گئی، جب کہ 225 افراد زخمی ہوئے۔
Confirm begunah log idar udar se pakar Kar mar rahay han begarat kaatil.
 
Back
Top