ڈائریکٹر جنرل نادرا جعلی ڈگری پر ملازمت سے برطرف

10nadrajaalidegrreeer.png

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو جعلی تعلیمی اسناد ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ یہ فیصلہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی جانب سے تحقیقات کے بعد کیا گیا، جس میں ذوالفقار احمد کی پیش کردہ تعلیمی ڈگریوں کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

تحقیقات کے دوران ان کی ایم بی اے کی ڈگری پر نمایاں بے ضابطگیاں سامنے آئیں۔ دستاویزات کے مطابق، ایم بی اے کی ڈگری پر دستخط کرنے والا شخص اس وقت جارج میسن یونیورسٹی، امریکا کا صدر ہی نہیں تھا۔ مزید یہ کہ ان کی بی بی اے کی ڈگری میں کالج کا نام وہ نہیں تھا جو کہ ڈگری کے اجرا کے وقت موجود تھا، جس سے ڈگری کی اصل حیثیت پر سوالات پیدا ہوگئے۔

نادرا کی جانب سے موصول ہونے والی درخواست پر ایچ ای سی نے تفصیلی انکوائری کی اور جعلی ڈگریوں کی تصدیق کردی۔ تحقیقات کے نتیجے میں نادرا نے ذوالفقار احمد کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کیا لیکن وہ کوئی تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے۔

تمام تر قانونی تقاضے پورے کرنے اور متعلقہ حکام کی سفارشات کے بعد نادرا کے چیئرمین نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے ذوالفقار احمد کی برطرفی کا حتمی حکم جاری کیا۔
 
Amatuka

Senator (1k+ posts)

Masha-Allah. Justice is so prevalent in this country that they came to find this out when the person has probably spent decades in public service.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Why wasn’t his degree checked when he was hired?.Did he get hired via sifarish of some higher up or the generals want to remove him and appoint a general in his place?.Corruption is so rife in Pakistan it is hard to know the truth.The media in Pakistan is sold out too so there is no source one can trust.Pakistan is a fucked up country.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
10nadrajaalidegrreeer.png

نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو جعلی تعلیمی اسناد ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ یہ فیصلہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی جانب سے تحقیقات کے بعد کیا گیا، جس میں ذوالفقار احمد کی پیش کردہ تعلیمی ڈگریوں کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

تحقیقات کے دوران ان کی ایم بی اے کی ڈگری پر نمایاں بے ضابطگیاں سامنے آئیں۔ دستاویزات کے مطابق، ایم بی اے کی ڈگری پر دستخط کرنے والا شخص اس وقت جارج میسن یونیورسٹی، امریکا کا صدر ہی نہیں تھا۔ مزید یہ کہ ان کی بی بی اے کی ڈگری میں کالج کا نام وہ نہیں تھا جو کہ ڈگری کے اجرا کے وقت موجود تھا، جس سے ڈگری کی اصل حیثیت پر سوالات پیدا ہوگئے۔

نادرا کی جانب سے موصول ہونے والی درخواست پر ایچ ای سی نے تفصیلی انکوائری کی اور جعلی ڈگریوں کی تصدیق کردی۔ تحقیقات کے نتیجے میں نادرا نے ذوالفقار احمد کو اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کیا لیکن وہ کوئی تسلی بخش جواب دینے میں ناکام رہے۔

تمام تر قانونی تقاضے پورے کرنے اور متعلقہ حکام کی سفارشات کے بعد نادرا کے چیئرمین نے ہائیکورٹ کے فیصلے کو مدنظر رکھتے ہوئے ذوالفقار احمد کی برطرفی کا حتمی حکم جاری کیا۔
یہ وہی طریقہ ہے کہ تصدیق کرنے والے کی کنپٹی پر بندوق رکھ دو اور وہ خود بہ خود کہہ دیگا کہ “صاب کوئی رکارڈ نہیں ملا”
اب نوکری سے 🥾
اصل وجہ کمپنی کی ہاں میں ہاں نہیں ملانا۔
 
DrGigyani

MPA (400+ posts)
چیئرمین صاحب جناب عالی لیفٹیننٹ جنرل صاحب خوش نہیں ہوں گے ڈی جی صاحب سے، تو ڈگری جعلی ہوگئی، کونسا مشکل کام ہے ایچ ایم سی سے کہلوانا۔ آرام سے جج بھی مل جائیں گے تصدیق کرنے والے، گندے دھندے والی قوم ہے، سب ہوسکتا ہے۔
 
Back
Top