فوجی عدالتوں سے پی ٹی آئی کارکنان کو سزائیں، مسلم لیگ ن خوشی سے نہال

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عرض ہے کہ ملکی قانون کے مطابق کسی بھی سویلین کو فوجی عدالت سے سزا نہیں دی جا سکتی ..کی قانون کو مانتے ہو یا پی ٹی آئی کی نفرت میں ہر قسم کی لا قانونیت منظور ہے چاہے وہ ان پی سیدھا گولیاں چلانا ہی کیوں نہ ہو

سابقہ انصافی جو اب عمرانی بن چکے ہیں اس کی ایک چھوٹی سی وجہ یہ بھی ہے کہ بیچاروں کو پتا نہیں ہوتا -- دہشتگردوں کو ملٹری کورٹ میں مقدمہ اور سزا دی جا سکتی ہے --- نان کمیشنڈ دہشتگردوں کے کے سہولت یہ ہے کہ ان کے خلاف سزا کو ہائی کورٹ اور بعد میں سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جا سکتا ہے

Military courts in Pakistan are special courts in the country's judicial system and are set up to try civilians, especially in cases related to terrorism. These courts were established under the Pakistan Army Act 1952 as a response to the growing threat of terrorism and insurgency in the country

اگر امریکہ میں رہتے ہوے کچھ پڑھ کر نالج حاصل کرنا مشکل ہے تو یہ جیدے چنگڑ کی سمری ہی سن لیں ملٹری کورٹس پر
اگر غلط ہے تو تریک انصاف اس کو چیلنج کرے گی -- اور اس چیلنج کو آپ مجھے پوسٹ کر کے غلط ثابت کر دیں

نادان

بھائی ..اگر مجھ سے ناراض ہو تو کوئی اور سزا دے دو ..اس کو سننا ...میرے بس کی بات نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
سابقہ انصافی جو اب عمرانی بن چکے ہیں اس کی ایک چھوٹی سی وجہ یہ بھی ہے کہ بیچاروں کو پتا نہیں ہوتا -- دہشتگردوں کو ملٹری کورٹ میں مقدمہ اور سزا دی جا سکتی ہے --- نان کمیشنڈ دہشتگردوں کے کے سہولت یہ ہے کہ ان کے خلاف سزا کو ہائی کورٹ اور بعد میں سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جا سکتا ہے

Military courts in Pakistan are special courts in the country's judicial system and are set up to try civilians, especially in cases related to terrorism. These courts were established under the Pakistan Army Act 1952 as a response to the growing threat of terrorism and insurgency in the country

شکریہ بتانے کا کہ دہشت گردوں کو سزا دی جا سکتی ہے ..لیکن دہشت گرد کی تعریف وہ نہیں ہوگی جو آپ کا من چاہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Jab aap fasadiyon ko PTI ka karkun manti he nahin, unhein fauji qarar deti hain tu Army unhein 5 saal saza de ya 25 saal aap ko eiteraz kyun hai?
🤔
میں نے عرض کیا تھا نا کہ میں انصافی ہوں ..پی ٹی آئی والی نہیں ..سچے معنوں والی ..اگر یہ فوجی بھی تھے تو بے شک اس وقت میں فوج سے بے انتہا نفرت کرتی ہوں .لیکن میری نفرت مجھے انصاف کرنے سے نہیں روک سکتی .
ان سب کا کھلی عدالت میں مکمل ثبوت کے ساتھ مقدمہ چلایا جانا چاہئے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شکریہ بتانے کا کہ دہشت گردوں کو سزا دی جا سکتی ہے ..لیکن دہشت گرد کی تعریف وہ نہیں ہوگی جو آپ کا من چاہے

چلو جی اب ھم اپنی اپنی تعریف کرتے ہیں دھشتگرد کی
Here is Britannica definition

Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی ..اگر مجھ سے ناراض ہو تو کوئی اور سزا دے دو ..اس کو سننا ...میرے بس کی بات نہیں

اس نے بتایا ہے کہ عمران خان نے 4 سالوں میں فوجی عدالتوں سے 138 سولینز کو سزا دلوائی اور 2 کو پھانسی دلوائی
اور اس کی وکالت بھی کی
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
اس نے بتایا ہے کہ عمران خان نے 4 سالوں میں فوجی عدالتوں سے 138 سولینز کو سزا دلوائی اور 2 کو پھانسی دلوائی
اور اس کی وکالت بھی کی
یہ خبر ایسی ہی جیسے اس نے دی .؟ .کبھی کبھی اپنی دنیا سے باہر نکل کر بھی دیکھ سن لیا کریں .عمران کے ناقد اس خبر بارے دوسری رائے رکھتے ہیں
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Patwari harami khusroon nay
Gbms45UXUAAiOMt
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
یہ خبر ایسی ہی جیسے اس نے دی .؟ .کبھی کبھی اپنی دنیا سے باہر نکل کر بھی دیکھ سن لیا کریں .عمران کے ناقد اس خبر بارے دوسری رائے رکھتے ہیں

جی بلکل ایسی ھی ھے - اگر اخبار کے لکھے پر آپ کو اعتبار ھو تو بتائیں دو تین اخبارات سی ڈھونڈ کر دے سکتا ہوں
 
shami11

Minister (2k+ posts)
میں نے عرض کیا تھا نا کہ میں انصافی ہوں ..پی ٹی آئی والی نہیں ..سچے معنوں والی ..اگر یہ فوجی بھی تھے تو بے شک اس وقت میں فوج سے بے انتہا نفرت کرتی ہوں .لیکن میری نفرت مجھے انصاف کرنے سے نہیں روک سکتی .
ان سب کا کھلی عدالت میں مکمل ثبوت کے ساتھ مقدمہ چلایا جانا چاہئے
یہ میں کیا سن رہا ہو ؟

دو سال میں پلوں کے نیچے سے اتنا پانی گزر گیا ؟

😳😳😳😳😳
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ میں کیا سن رہا ہو ؟

دو سال میں پلوں کے نیچے سے اتنا پانی گزر گیا ؟

😳😳😳😳😳
پٹواری تھوڑی ہوں ..جب حق سچ سامنے آیا تو فوج سے نفرت اپنے ایمان کا حصہ بنا لیا .
😂
 
Back
Top