battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1872803864014991614
عمران خان کی بین الاقوامی حمایت تمام ان ملکوں سے آرہی ھے جو اسرائیل کے کٹڑ حامی ھیں۔ جنکی حمایت کی بدولت اسرائیل کا وجود ھے۔ اور ان ملکوں نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا بلکہ فلسطینیوں کے قتل عام کے سہولت کار ھیں۔ انہیں ملکوں سے جو بھی افراد عمران خانُ کی حمایت میں آواز اٹھا رہے ھیں وہ بھی یا خود صیہونی ھیں یا کھلے عام انکی مسلم دشمن پالیسیوں کی حمایت کر رہے ھیں۔
۔کیا یہ محض اتفاق ھے یا یہ ممالک اور افراد کسی ایسے ایجنڈے پہ کام کر رہے جس سے پاکستان میں انکی پراکسی عمران خان حکمران بنُ کے پاکستان کی ایٹمی قوت کو لپیٹے اور اپنے مالکوں کی client state بنائے کے انکے مذموم ایجنڈے کی تکمیل کرے
https://twitter.com/x/status/1872984720876945914 https://twitter.com/x/status/1872965233918280026

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/gyZv7XT/khawaja.jpg
Last edited by a moderator: