عمران کی حمایت ان ملکوں سے آرہی ہے جو اسرائیل کے کٹر حامی ہیں۔خواجہ

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
https://twitter.com/x/status/1872803864014991614
عمران خان کی بین الاقوامی حمایت تمام ان ملکوں سے آرہی ھے جو اسرائیل کے کٹڑ حامی ھیں۔ جنکی حمایت کی بدولت اسرائیل کا وجود ھے۔ اور ان ملکوں نے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا بلکہ فلسطینیوں کے قتل عام کے سہولت کار ھیں۔ انہیں ملکوں سے جو بھی افراد عمران خانُ کی حمایت میں آواز اٹھا رہے ھیں وہ بھی یا خود صیہونی ھیں یا کھلے عام انکی مسلم دشمن پالیسیوں کی حمایت کر رہے ھیں۔

۔کیا یہ محض اتفاق ھے یا یہ ممالک اور افراد کسی ایسے ایجنڈے پہ کام کر رہے جس سے پاکستان میں انکی پراکسی عمران خان حکمران بنُ کے پاکستان کی ایٹمی قوت کو لپیٹے اور اپنے مالکوں کی client state بنائے کے انکے مذموم ایجنڈے کی تکمیل کرے
https://twitter.com/x/status/1872984720876945914
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Harami ghaddar mulk dushmun patwari cult kay paas koi jawab bnahi hota tou bhoonkna shuru kar daay taay hain.
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Istehkam tu hai mulk mein shukar hai, kia kahin koi ehtejaj, street agitation nazar arahi hai?
چائنہ سعودیہ اور یو اے ای کو عدم استحکام نظر آرہا ہے ، صرف اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ٹاؤٹس کو نظر نہیں آرہا کیونکہ ان کو الیکشن نتائج ماننے پڑ گئے تو اقتدار سے ہاتھ دھونے پڑیں گے

ابھی پچھلے مہینے درجنوں بندے کیوں قتل کئے اگر استحکام موجود تھا؟؟؟
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
As per pti folks, PTI is nothing without IK, and they proved it by disintegrating

That in itself says a lot about what kind of party khan built with Foj help

One man show
پی ٹی آئی نے خان کے جیل میں ہوتے ہوئے فوج اور اس کے ٹاؤٹس کو شکست فاش دی الیکشن میں
 

Back
Top