battery low
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
ڈاکٹر صاحب کیوں اسکو بھی آپ ارشد شریف بنانے پر تلے ہوئے ہیں اتنا کہنا ہی بڑی ہمت ہے یہ اسد طور مطی اللہ جان اور دوتین
ہمت کرو، مقدمہ درج کراؤ اور عدالت میں جا کر جج کے سامنے یہ باتیں حلف پر کہو . پھر تو بات بھی ہے
اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر اس چاند ماری کا کوئی فائدہ نہیں

اور صحافی مین سٹریم میڈیا ٹاک بھی جس کھل کر بات کر رہے ہیں پاکستان میں بھی بیٹھ کر سچ کا ساتھ دے رہے ہیں
آپ چاہتے ہیں کہ یہ اور باقی سارے ارشد شریف بن جائیں
یا پھر عمران ریاض ، ڈاکٹر ، اور چند اور صحافیوں کی طرح جان بچانے کو ملک چھوڑ کر چلے جائیں اس کالے ناک کی وجہ سے
Kud koee be himat ni kerta bhaiya jee dozroun k9 gurbani ka bakra banao.sub kuch pata hitey howey judge adalat k paas janey ka bolna kahaan kee akal mundee heyڈاکٹر صاحب کیوں اسکو بھی آپ ارشد شریف بنانے پر تلے ہوئے ہیں اتنا کہنا ہی بڑی ہمت ہے یہ اسد طور مطی اللہ جان اور دوتین
اور صحافی مین سٹریم میڈیا ٹاک بھی جس کھل کر بات کر رہے ہیں پاکستان میں بھی بیٹھ کر سچ کا ساتھ دے رہے ہیں
آپ چاہتے ہیں کہ یہ اور باقی سارے ارشد شریف بن جائیں
یا پھر عمران ریاض ، ڈاکٹر ، اور چند اور صحافیوں کی طرح جان بچانے کو ملک چھوڑ کر چلے جائیں اس کالے ناک کی وجہ سے
اوہ نہ ڈاکٹر ساب کیوں اسکا مکو ٹھپنا چاہتے ہیں آپ ایسا کریں کہ یہ مشورہ ابصار عالم کو دیں
ہمت کرو، مقدمہ درج کراؤ اور عدالت میں جا کر جج کے سامنے یہ باتیں حلف پر کہو . پھر تو بات بھی ہے
اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر اس چاند ماری کا کوئی فائدہ نہیں
اوہ نہ ڈاکٹر ساب کیوں اسکا مکو ٹھپنا چاہتے ہیں آپ ایسا کریں کہ یہ مشورہ ابصار عالم کو دیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|