ڈی چوک پر سیدھی گولیاں چلائی گئی ہیں اور میرے سامنے چلائی گئی ہیں:حامد میر

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ہمت کرو، مقدمہ درج کراؤ اور عدالت میں جا کر جج کے سامنے یہ باتیں حلف پر کہو . پھر تو بات بھی ہے
اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر اس چاند ماری کا کوئی فائدہ نہیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

ڈاکٹر صاحب کیوں اسکو بھی آپ ارشد شریف بنانے پر تلے ہوئے ہیں اتنا کہنا ہی بڑی ہمت ہے یہ اسد طور مطی اللہ جان اور دوتین
اور صحافی مین سٹریم میڈیا ٹاک بھی جس کھل کر بات کر رہے ہیں پاکستان میں بھی بیٹھ کر سچ کا ساتھ دے رہے ہیں
آپ چاہتے ہیں کہ یہ اور باقی سارے ارشد شریف بن جائیں
یا پھر عمران ریاض ، ڈاکٹر ، اور چند اور صحافیوں کی طرح جان بچانے کو ملک چھوڑ کر چلے جائیں اس کالے ناک کی وجہ سے
 
اسکی بات سنی جاتی ہے اس لیے عرض کیا تھا راناجی
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Hamid Mir agar keh raha hai tu ——Zaror zulm kay pahar tutay hon gay ——-Jis ki waja sey iss kay zameer nay isay Sach bolnay par majboor Kia hai —- Warna Choti moti baat par yeh itna sach na bolts 🤷‍♂️

ocean5

Minister (2k+ posts)
ڈاکٹر صاحب کیوں اسکو بھی آپ ارشد شریف بنانے پر تلے ہوئے ہیں اتنا کہنا ہی بڑی ہمت ہے یہ اسد طور مطی اللہ جان اور دوتین
اور صحافی مین سٹریم میڈیا ٹاک بھی جس کھل کر بات کر رہے ہیں پاکستان میں بھی بیٹھ کر سچ کا ساتھ دے رہے ہیں
آپ چاہتے ہیں کہ یہ اور باقی سارے ارشد شریف بن جائیں
یا پھر عمران ریاض ، ڈاکٹر ، اور چند اور صحافیوں کی طرح جان بچانے کو ملک چھوڑ کر چلے جائیں اس کالے ناک کی وجہ سے
Kud koee be himat ni kerta bhaiya jee dozroun k9 gurbani ka bakra banao.sub kuch pata hitey howey judge adalat k paas janey ka bolna kahaan kee akal mundee hey
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
صابر شاکر ، ڈاکٹر معید ، عمران ریاض جیسے بڑے صحافی اور اینکرز
اور ان ہی جیسے بڑے صحافیوں پاکستان میں موجود چند مین سٹریم میڈیا والے بھی بڑی ہمت دکھا رہے ہیں جبکہ معلوم ہے گھٹیا اور نیچ زلیل دشمن سے واسطہ پڑا ہے پھر بھی حامد میر ، مطی اللہ ،جان ، اسد طور حبیب اکرم اور انکے ساتھ چند ہومیوپیتھک صحافی یعنی باجوہ جامی بھی ہمت دکھا رہے ہیں اور ایک تو بچہ ہی ہے بہت کیوٹ بچہ جس بے چارے کو گرفتار بھی کیا تھا وہ تو بہت باہمت ہے اس وقت اس کا نام یاد نہیں آرہا بحر حال تاریخ کی درست سمت کھڑے ہونے والے سارے تاریخ میں لکھے جارہے ہیں اور پالتو کتے اور پالتو سور کے بچے صحافی نما لفافی اور طوائفی سب حرام کے نطفوں کا نام دلوں اور کنجروں اور بھڑوؤں میں لکھا جارہا ہے
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)

ہمت کرو، مقدمہ درج کراؤ اور عدالت میں جا کر جج کے سامنے یہ باتیں حلف پر کہو . پھر تو بات بھی ہے
اگر یہ نہیں کر سکتے تو پھر اس چاند ماری کا کوئی فائدہ نہیں
اوہ نہ ڈاکٹر ساب کیوں اسکا مکو ٹھپنا چاہتے ہیں آپ ایسا کریں کہ یہ مشورہ ابصار عالم کو دیں
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس ابصار عالم کالئے ، سہیل وڑ آئچ کالئے جیدےچنگڑ کالئے طلو مثلئ میراثی کنجر کالئے ، خاندانی کنجر کامران شاہد کنجر جیسوں کنجروں مثلیوں میراثیوں کے مشورے اور مدد سے تو اس وقت حکومت اور ریاست چل رہی ہے اس لئے ابصار عا لمُ کالئے کنجر کے خلاف گھوڑا ایکشن ہوگا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اوہ نہ ڈاکٹر ساب کیوں اسکا مکو ٹھپنا چاہتے ہیں آپ ایسا کریں کہ یہ مشورہ ابصار عالم کو دیں

او سؤری دا مشورہ لئین لئی فون نئیں چُک ریا . کسے کُھڈ اچ لُکیا ہویا اے

Phone Call Hello GIF by Saturday Night Live

Back
Top