عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کافیصلہ پاکستانی عدالتوں کوکرناہے -امریکہ

TemptationQ

Senator (1k+ posts)
1428705_3510004_USStateDepartment_updates.jpg

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔

لو وئی یوتھیو یہ کیا ہوا؟ تمہاری ساری امیدوں پر امریکہ نے سوڈا واٹر بہا دیا

زلمے خلیل زاد اور امریکی کانگریس ارکان کے بانی پی ٹی آئی سے متعلق بیانات کے معاملے پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے جیو نیوز کو تحریری جواب دے دیا۔

تحریری جواب میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہم کانگریس کے خط و کتابت پر تبصرہ نہیں کرتے، سابق وزیراعظم کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔

ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے کیسز پاکستانی آئین اور قوانین کے مطابق ہوں گے، دنیا بھر کے ممالک کی طرح پاکستان سے بھی رابطے میں ہیں۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں جمہوری اصولوں، آئینی و انسانی حقوق کی حکمرانی کامطالبہ کرتے رہتے ہیں، انسانی حقوق امریکا اور پاکستان کے تعلقات کا اہم حصہ ہیں۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ انسانی حقوق سمیت دیگر نکات پر باقاعدگی سے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔
Fe3b6eRXwAA2UxA
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
GgsH5leaYAAAbFm

جیو کے پاکپتن سے نمائندہ جہانزیب ملک نے رپورٹ کیا ہے کہ 6 بچوں کو چھوڑ کر بھکاری کے ساتھ دوڑ جانے والی عورت کا تعلق پاکپتن سے نہیں ہے

کیونکہ پاکپتن سے دوڑنے والی 5 بچوں کی ماں ایک انٹرنیشل مانگت کے ساتھ دوڑی تھی

لیکن بھکاری کے ساتھ دوڑنے والی 6 بچوں کی ماں دوتر پوتر والی نہیں تھی

jigrot

Minister (2k+ posts)
1428705_3510004_USStateDepartment_updates.jpg

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔

لو وئی یوتھیو یہ کیا ہوا؟ تمہاری ساری امیدوں پر امریکہ نے سوڈا واٹر بہا دیا

زلمے خلیل زاد اور امریکی کانگریس ارکان کے بانی پی ٹی آئی سے متعلق بیانات کے معاملے پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے جیو نیوز کو تحریری جواب دے دیا۔

تحریری جواب میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہم کانگریس کے خط و کتابت پر تبصرہ نہیں کرتے، سابق وزیراعظم کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔

ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے کیسز پاکستانی آئین اور قوانین کے مطابق ہوں گے، دنیا بھر کے ممالک کی طرح پاکستان سے بھی رابطے میں ہیں۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں جمہوری اصولوں، آئینی و انسانی حقوق کی حکمرانی کامطالبہ کرتے رہتے ہیں، انسانی حقوق امریکا اور پاکستان کے تعلقات کا اہم حصہ ہیں۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ انسانی حقوق سمیت دیگر نکات پر باقاعدگی سے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔

پاکستانی عدالتوں نے ہی فیصلہ کرنا ہے میرے بھائی ہم نے کب کہا ہم نے فیصلہ کرنا ہے ، عدالتوں کو آزاد کردیا جائے ان بے سے ڈنڈہ نکال دیا جائے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
قانون کے مطابق فیصلہ کریں قانون کے مطابق سہولیات فراہم کریں قانون کے مطابق الیکشن کروائیں قانون کے مطابق احتجاج کا حق فراہم کریں اور آخر میں قانون کے مطابق اسلام آباد میں ہوئے حملہ کی تحقیق کی جائے اور قانون کے مطابق قاتلوں کو سزا دی جائے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
1428705_3510004_USStateDepartment_updates.jpg

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ
پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔

لو وئی یوتھیو یہ کیا ہوا؟ تمہاری ساری امیدوں پر امریکہ نے سوڈا واٹر بہا دیا

زلمے خلیل زاد اور امریکی کانگریس ارکان کے بانی پی ٹی آئی سے متعلق بیانات کے معاملے پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے جیو نیوز کو تحریری جواب دے دیا۔

تحریری جواب میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہم کانگریس کے خط و کتابت پر تبصرہ نہیں کرتے، سابق وزیراعظم کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔

ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے کیسز پاکستانی آئین اور قوانین کے مطابق ہوں گے، دنیا بھر کے ممالک کی طرح پاکستان سے بھی رابطے میں ہیں۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں جمہوری اصولوں، آئینی و انسانی حقوق کی حکمرانی کامطالبہ کرتے رہتے ہیں، انسانی حقوق امریکا اور پاکستان کے تعلقات کا اہم حصہ ہیں۔

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ انسانی حقوق سمیت دیگر نکات پر باقاعدگی سے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔
Bay Sharm Patwari. kovie sharm naheen . with out public vote CM and PM.

میں ایک اہم نقطہ پیش کرنے لگا ہوں جس پر کسی نے شاید غور نہیں کیا
مراسلے میں انسانی حقوق کی بات ہو رہی ہے عمرانی حقوق کی نہیں
کل امریکی نوسر باز اس پر صاف مکر سکتے ہیں - اس لئے اس بات کی نشان دیہی پہلے سے ضروری ہے
 
Fawad Javed

oya dunger insan sabar ker 20 Jan ka wait ker new administration annay day
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
پاکستانی عدالتوں نے ہی فیصلہ کرنا ہے میرے بھائی ہم نے کب کہا ہم نے فیصلہ کرنا ہے ، عدالتوں کو آزاد کردیا جائے ان بے سے ڈنڈہ نکال دیا جائے

ہم بھی تو یہی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی قسمت کا فیصلہ پاکستان نے کرنا ہے، پاکستانی عدالتوں نے کرنا ہے

امریکہ نے نہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ یا رچرڈ گر ینل نے نہیں

لہذا اپنا گھنگھرو توڑ رقص بند کرو ڈونلڈ ٹرمپ اور رچرڈ گرینل کے نام کی ویل پکڑنے والی امیدیں مت باندھو​

قانون کے مطابق فیصلہ کرو تم لوگ جس کی لاٹھی اس کی بھینس پر عمل کرتے ہو۔ جو لوگ تم کو کنٹرول کرتے ہیں انھیں سے رابطہ کرنا پڑتا ہے اگر قانون کے مطابق فیصلے ہوتے تو ابھی عمران خان جیل میں نہ ہوتا
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
میں ایک اہم نقطہ پیش کرنے لگا ہوں جس پر کسی نے شاید غور نہیں کیا
مراسلے میں انسانی حقوق کی بات ہو رہی ہے عمرانی حقوق کی نہیں
کل امریکی نوسر باز اس پر صاف مکر سکتے ہیں - اس لئے اس بات کی نشان دیہی پہلے سے ضروری ہے
عمران خان بھی انسان ہی ہے میرے بھائی اس کو قانون کے مطابق سہلیات فراہم کرو ، اور جن لوگوں پر گولی چلائی ہے ان کی تفصیلات فراہم کرو ،
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان بھی انسان ہی ہے میرے بھائی اس کو قانون کے مطابق سہلیات فراہم کرو ، اور جن لوگوں پر گولی چلائی ہے ان کی تفصیلات فراہم کرو ،

تفصیلات تم لوگ دو نا یار ان سیکڑوں کی جنہیں گاجر مولی کی طرح کاٹ دیا ان ظالموں نے
ابھی کل میں نے سنا تھا کہ خد عمران خان اس کی تفصیل تم لوگوں سے مانگ رہا ہے
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
تفصیلات تم لوگ دو نا یار ان سیکڑوں کی جنہیں گاجر مولی کی طرح کاٹ دیا ان ظالموں نے
ابھی کل میں نے سنا تھا کہ خد عمران خان اس کی تفصیل تم لوگوں سے مانگ رہا ہے
جلدی آجائیں گی
 
تم لوگوں نے یہ بات تو ثابت کردی ہے کہ گولی چلی ہے اور جو گولیاں استعمال ہوئی ہیں ان کا ریکارڈ ہوتا ہے کتنی استعمال ہوگئی ہیں اور کتنی واپس آئی ہیں جو گولیاں واپس جمع ہوگئی ہیں وہ تو ٹھیک ہے جو نہیں جمع ہوئی ہیں ایک گولی ایک جان کے برابر ہوتی ہے صرف گولی چلا دینے سے ہی اقدام قتل کا مقدمہ بنتا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تم لوگوں نے یہ بات تو ثابت کردی ہے کہ گولی چلی ہے اور جو گولیاں استعمال ہوئی ہیں ان کا ریکارڈ ہوتا ہے کتنی استعمال ہوگئی ہیں اور کتنی واپس آئی ہیں جو گولیاں واپس جمع ہوگئی ہیں وہ تو ٹھیک ہے جو نہیں جمع ہوئی ہیں ایک گولی ایک جان کے برابر ہوتی ہے صرف گولی چلا دینے سے ہی اقدام قتل کا مقدمہ بنتا ہے
یہ کہاں سے سنا ہے جناب نے ؟
No You Tubi Source Please
 
Back
Top