فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ: 17 سویلین ورکرز اغوا

ffGc4158ATo.jpg

لکی مروت: فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں نے ضلع لکی مروت کے کبل خیل علاقے میں 17 سویلین ورکرز کو بھتہ خوری کے مقصد کے لیے اغوا کر لیا۔ یہ مغوی ورکرز نہتے تھے اور ان کے پاس کسی قسم کا دفاعی سامان نہیں تھا۔

ذرائع کے مطابق، دہشت گردوں نے مغوی سویلین ورکرز کو اغوا کرنے کے بعد مقامی ٹھیکیدار کی گاڑی کو آگ بھی لگا دی۔ اس واقعے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موثر کارروائی کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں اب تک 8 مغوی ورکرز کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا ہے جبکہ باقی ورکرز کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کی یہ کارروائیاں دین اور اسلامی اقدار کے خلاف ہیں، اور ان عناصر کو کسی صورت میں معاف نہیں کیا جائے گا۔ عوام کو یقین دلایا گیا ہے کہ یہ بہیمانہ اقدامات کرنے والے دہشت گرد جلد کیفر کردار تک پہنچیں گے۔ اس واقعے کے بعد مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، اور سیکیورٹی کی صورتحال مزید سخت کرنے کے اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
گنڈے پور اوری کافی مصروف ہیں
ان کو ایسی خبریں سنا کر توجہ خراب کرنے کی کوشش سے اجتناب کیا جاۓ
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
گنڈے پور اوری کافی مصروف ہیں
ان کو ایسی خبریں سنا کر توجہ خراب کرنے کی کوشش سے اجتناب کیا جاۓ
چلو یہ نیا کھلونا فتنہ الخوارج قوم کو دینے سے پہلے یہ بتاؤ کہ ختنہ کلبھوشن کا کیا بنا ؟ وہ کب داماد الپٹوارین بنے گا ؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
چلو یہ نیا کھلونا فتنہ الخوارج قوم کو دینے سے پہلے یہ بتاؤ کہ ختنہ کلبھوشن کا کیا بنا ؟ وہ کب داماد الپٹوارین بنے گا ؟

سائیڈ نوٹ: کلبھوشن اس بدنام زمانہ فتنہ الپٹوارین الجاہلین کا جیجا جی ہے
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
چلو یہ نیا کھلونا فتنہ الخوارج قوم کو دینے سے پہلے یہ بتاؤ کہ ختنہ کلبھوشن کا کیا بنا ؟ وہ کب داماد الپٹوارین بنے گا ؟
WO RajaRawal111 KEY TAUSHREEF MAIN ISTRAH FARMA RAHA HAY.
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو یہ نیا کھلونا فتنہ الخوارج قوم کو دینے سے پہلے یہ بتاؤ کہ ختنہ کلبھوشن کا کیا بنا ؟ وہ کب داماد الپٹوارین بنے گا ؟

وہ ھم نے تمہارے لئے رکھا ھوا ھے جپانی
جیسے بھی ٹھنڈا کر نا ہے تم دونوں آپس میں ھی کر لینا یار - ھم دو گھنٹے بعد آ کے تمہیں لے جایں گے
دوای بھی ساتھ لایں گے ملنے والی
😁
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
وہ ھم نے تمہارے لئے رکھا ھوا ھے جپانی
جیسے بھی ٹھنڈا کر نا ہے تم دونوں آپس میں ھی کر لینا یار - ھم دو گھنٹے بعد آ کے تمہیں لے جایں گے
دوای بھی ساتھ لایں گے ملنے والی
😁
ویسے کلبھوشن کو اپنا گھر جوائی بنا کر رکھنے میں پورا بھارت آپ کا آبھاری ہے ، اب بھارتی سیمائیں سرکھشت ہو گئی ہیں ، اب وردی والے آتنکی افغانستان کی سیماؤں پر یدھ کریں گے اور نواز گانڈے کے متر مودی جی کے دیش کی رکشا کریں گے
🙏🙏🙏🙏
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ویسے کلبھوشن کو اپنا گھر جوائی بنا کر رکھنے میں پورا بھارت آپ کا آبھاری ہے ، اب بھارتی سیمائیں سرکھشت ہو گئی ہیں ، اب وردی والے آتنکی افغانستان کی سیماؤں پر یدھ کریں گے اور نواز گانڈے کے متر مودی جی کے دیش کی رکشا کریں گے
🙏🙏🙏🙏
ادھر رہ کر جو مرضی کرتے رھیں یار - ہمیں نے اپنے گھر کی حفاظت کرنی ہے
تو بیچنی سے بیٹھا دیکھتا رہنا پرا میرے - دیکھنا زبان باھر کو نہ لٹک جاۓ - ورنہ بندہ کافی برا لگتا ہے
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
ادھر رہ کر جو مرضی کرتے رھیں یار - ہمیں نے اپنے گھر کی حفاظت کرنی ہے
تو بیچنی سے بیٹھا دیکھتا رہنا پرا میرے - دیکھنا زبان باھر کو نہ لٹک جاۓ - ورنہ بندہ کافی برا لگتا ہے
ایتھے رکھ ، گھر کی حفاظت ستر سال سے گھر توڑ توڑ کر آدھا کر دیا اگر حفاظت یہ ہوتی ہے تو پھر آئندہ ستر سال میں یوگو سلاویہ کی طرح لوگ پوچھا کریں گے یہ کون سا ملک ہوتا تھا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایتھے رکھ ، گھر کی حفاظت ستر سال سے گھر توڑ توڑ کر آدھا کر دیا اگر حفاظت یہ ہوتی ہے تو پھر آئندہ ستر سال میں یوگو سلاویہ کی طرح لوگ پوچھا کریں گے یہ کون سا ملک ہوتا تھا

تمہیں میں نے کہا تھا کہ جس گھر میں میں نے ھوش سمبھالا ھے وہ اس دن سے اتنا ہی ھے

جو نہیں رھا اس کی وجہ سمجھ آتی ھے پر تم سے جغت کا تعلق ہے پراو - اور حقیقت تم مانو گے نہیں
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
تمہیں میں نے کہا تھا کہ جس گھر میں میں نے ھوش سمبھالا ھے وہ اس دن سے اتنا ہی ھے
جو نہیں رھا اس کی وجہ سمجھ آتی ھے پر تم سے جغت کا تعلق ہے پراو - اور حقیقت تم مانو گے نہیں
پتہ نہیں تم کب پیدا ہوے ہو ، ہم تو اس گھر کی بات کرتے ہیں جو بابا جناح صاحب دے کر گئے تھے پہلے ان بزدل جرنیلوں نے اس گھر سے انکی بہن کو نکالا ، اور پھر گھر کو ہی پھپھی کا وہڑ ا بنا دیا ، اب ایک نقلی جناح ہاؤس دکھا قوم کو چوتیا بنا رہے ہیں ، اور تیرے جیسے بنے بنائے بھی انکو ملے ہوے ہیں
 
Back
Top