Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر، فیصلہ 17 جنوری کو سُنایا جائے گا
https://twitter.com/x/status/1878676912341663965
میں 8:30 پر پہنچا، نہ عمران خان کمرہ عدالت میں پہنچے، نہ بشریٰ بی بی اور نہ ہی وکلا ،2 بار پیغام بھی بھیجا، جج ناصر جاوید رانا برہم
https://twitter.com/x/status/1878678509356507463
فیصلہ جمعہ کے روز سنایا جائے گا، رپورٹرز کے مطابق بشری بی بی اور وکلاء وقت پہ نہیں پہنچے اسلئے موخر کیا گیا
پیش نہ ہونے پر فیصلہ مؤخر
یہ نئی کہانی بنائی ہے، ہمایوں دلاور نے جب توشہ خانہ ون کا اسلام آباد میں فیصلہ سنایا تھا تب عمران خان لاہور تھے۔ ویسے بھی عدالتی وقت 3 بجے تک کا ہے، جج صاحب تو ابھی پوری طرح عدالت پہنچے نہیں تھے کہ اناوسمنٹ کر کے یہ جا وہ جا
گل ویچ ہور اے
https://twitter.com/x/status/1878679513716133972
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین کیس کا فیصلہ موخر کردیا گیا
احتساب عدالت جمعے کے روز فیصلہ سنائے گی، جج کا اڈیالہ جیل کمرہ عدالت میں بیان
https://twitter.com/x/status/1878676873540178405
https://twitter.com/x/status/1878693524419527083
https://twitter.com/x/status/1878509967637905579
https://twitter.com/x/status/1878676912341663965
میں 8:30 پر پہنچا، نہ عمران خان کمرہ عدالت میں پہنچے، نہ بشریٰ بی بی اور نہ ہی وکلا ،2 بار پیغام بھی بھیجا، جج ناصر جاوید رانا برہم
https://twitter.com/x/status/1878678509356507463
فیصلہ جمعہ کے روز سنایا جائے گا، رپورٹرز کے مطابق بشری بی بی اور وکلاء وقت پہ نہیں پہنچے اسلئے موخر کیا گیا
پیش نہ ہونے پر فیصلہ مؤخر

گل ویچ ہور اے
https://twitter.com/x/status/1878679513716133972
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین کیس کا فیصلہ موخر کردیا گیا
احتساب عدالت جمعے کے روز فیصلہ سنائے گی، جج کا اڈیالہ جیل کمرہ عدالت میں بیان
https://twitter.com/x/status/1878676873540178405
https://twitter.com/x/status/1878693524419527083
https://twitter.com/x/status/1878509967637905579
Last edited by a moderator: