القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر،جج نے نئی تاریخ دیدی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ ایک بار پھر موخر، فیصلہ 17 جنوری کو سُنایا جائے گا
https://twitter.com/x/status/1878676912341663965
میں 8:30 پر پہنچا، نہ عمران خان کمرہ عدالت میں پہنچے، نہ بشریٰ بی بی اور نہ ہی وکلا ،2 بار پیغام بھی بھیجا، جج ناصر جاوید رانا برہم
https://twitter.com/x/status/1878678509356507463
فیصلہ جمعہ کے روز سنایا جائے گا، رپورٹرز کے مطابق بشری بی بی اور وکلاء وقت پہ نہیں پہنچے اسلئے موخر کیا گیا

پیش نہ ہونے پر فیصلہ مؤخر 😂😂 یہ نئی کہانی بنائی ہے، ہمایوں دلاور نے جب توشہ خانہ ون کا اسلام آباد میں فیصلہ سنایا تھا تب عمران خان لاہور تھے۔ ویسے بھی عدالتی وقت 3 بجے تک کا ہے، جج صاحب تو ابھی پوری طرح عدالت پہنچے نہیں تھے کہ اناوسمنٹ کر کے یہ جا وہ جا

گل ویچ ہور اے
https://twitter.com/x/status/1878679513716133972
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین کیس کا فیصلہ موخر کردیا گیا

احتساب عدالت جمعے کے روز فیصلہ سنائے گی، جج کا اڈیالہ جیل کمرہ عدالت میں بیان
https://twitter.com/x/status/1878676873540178405
https://twitter.com/x/status/1878693524419527083
https://twitter.com/x/status/1878509967637905579
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

لگتا ہے یہ بدماش ٹرمپے کے حلف کے ساتھ نتھی کر کے یوتھیوں کو یہ خبر سنانے کا سوچ رھے ھیں
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
بیگم کی فرمائش پر مچھلی خریدنے نکلنے والے اور اپنی ساس کی پہیلیوں کی وجہ سے بروقت گھر مچھلی فراہم نہ کر پانے پر سردار جی کا ایک لطیفہ کبھی سنا تھا. مناسب الفاظ دستیاب نہ ہونے وجہ سے پورا بیان کرنے سے قاصر ہوں. لیکن آخری جملہ کچھ یوں تھا​

تیری ماں دی "پھ...." کیتے کھلووے تے مچھی گھر آوے​

نوٹ: جج اور کالے /حاکی حکمران اشرافیہ اور موجودہ کیس کے فیصلے سے اس کا کوئی تعلق نہیں​
 

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے یہ بدماش ٹرمپے کے حلف کے ساتھ نتھی کر کے یوتھیوں کو یہ خبر سنانے کا سوچ رھے ھیں
راجہ جی حکمت دے تحت کسی دھاگے تے کمنٹ نئیں وی کرنا چائیدا. ہیں جی

بائی دے وے چوتھیوں نے یوتھیوں کے خلاف بڑی دور دی سوچ سوچی اے. توڈا کی خیال ہے؟ واقع ای اے ایہہ "چتھی" دی سٹریٹجی اے؟
 

arain

Councller (250+ posts)
لگتا ہے یہ بدماش ٹرمپے کے حلف کے ساتھ نتھی کر کے یوتھیوں کو یہ خبر سنانے کا سوچ رھے ھیں
اتنا نتھی ناتا۔ بڑے بڑوں نے ٹرمپ کو باپ بنایا ہوا ہے۔
 

arain

Councller (250+ posts)
رانے کو یاد آیا کہ میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں، آج شیڈول میں ناچنے کا نہیں لکھا تھا۔ اب گھنگرو باندھ کے اگلی تاریخ کو دلالوں کے اشارے پہ ناچیں گے رانا صاحب۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ جی حکمت دے تحت کسی دھاگے تے کمنٹ نئیں وی کرنا چائیدا. ہیں جی

بائی دے وے چوتھیوں نے یوتھیوں کے خلاف بڑی دور دی سوچ سوچی اے. توڈا کی خیال ہے؟ واقع ای اے ایہہ "چتھی" دی سٹریٹجی اے؟
جی
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اتنا نتھی ناتا۔ بڑے بڑوں نے ٹرمپ کو باپ بنایا ہوا ہے۔

اجے کل ھی میں پڑھیا سی جے اس مرن جوگے ٹرمپے دے سو دن والے ایجنڈے وچ عمران رھا کروانا نہیں لکھا
ھک سو ھکویں دن تک ھن انتظار کرنا پیسی جی
 

Back
Top