Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1879821023799025766
https://twitter.com/x/status/1879819061468733866
میری اور علی امین گنڈا پور کی آرمی چیف سے علیحدگی میں ملاقات ہوئی، تمام مسائل سامنے رکھے، اسٹیبلشمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں بیرسٹر گوہر علی کی گفتگو
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی اڈیلہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو
میری اور علی امین گنڈا پور کی آرمی چیف سے ملاقات علیحدگی میں ہوئی
ملاقات میں ہم نے اپنے تمام مسائل آرمی چیف کے سامنے رکھے
آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام مسائل اور مطالبات رکھے
اسٹیبلشمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر
امید ہے صورتحال اب مزید بہتر ہوگی
https://twitter.com/x/status/1879819844066979852