بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے علیحدگی میں ملاقات کی تصدیق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1879821023799025766 https://twitter.com/x/status/1879819061468733866
میری اور علی امین گنڈا پور کی آرمی چیف سے علیحدگی میں ملاقات ہوئی، تمام مسائل سامنے رکھے، اسٹیبلشمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں بیرسٹر گوہر علی کی گفتگو

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی اڈیلہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو

میری اور علی امین گنڈا پور کی آرمی چیف سے ملاقات علیحدگی میں ہوئی

ملاقات میں ہم نے اپنے تمام مسائل آرمی چیف کے سامنے رکھے

آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام مسائل اور مطالبات رکھے

اسٹیبلشمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر

امید ہے صورتحال اب مزید بہتر ہوگی
https://twitter.com/x/status/1879819844066979852
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
کسی یوتھڑ کو غلطی سے شرم آ جائے تو اپنے ہاتھ پر تھوک کر اس میں ڈوب کر مر جائے۔ لیکن اس کا امکان اتنا ہی ہے جتنا مہک ملک یا رمل شاہ کے بطن سے بچے پیدا ہونے کا
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اگر تو خان کی آشیرباد سے کسی حکمت عملی کے تحت علیحدگی میں یہ آمنا سامنا ہوا ہے پھر تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن اگر یہ ان دونوں کی اپنے لیول پر کوئی "ٹ چکی" ایکسرسائز تھی تو پھر ان ہیجڑوں کا اپنے عہدوں سے چمٹے رہنے کا کوئی جواز نہیں رہتا

اوورسیز پاکستانیز کا دماغ نہیں خراب کہ وہ اپنا وقت اور پیسہ ضائع کرکے اس مستری غنڈے کو ہر فورم پر ننگا کرکے اسکے لیے زمین گرم کریں اور یہ ہیجڑے ان کی تین سال کی محنت پلک جھپکتے میں برباد کر دیں
 
exitonce

Baysharam hain doub marnay ka tou sawal he paida nehain hota.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

اگر تو خان کی آشیرباد سے کسی حکمت عملی کے تحت علیحدگی میں یہ آمنا سامنا ہوا ہے پھر تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن اگر یہ ان دونوں کی اپنے لیول پر کوئی "ٹ چکی" ایکسرسائز تھی تو پھر ان ہیجڑوں کا اپنے عہدوں سے چمٹے رہنے کا کوئی جواز نہیں رہتا

اوورسیز پاکستانیز کا دماغ نہیں خراب کہ وہ اپنا وقت اور پیسہ ضائع کرکے اس مستری غنڈے کو ہر فورم پر ننگا کرکے اسکے لیے زمین گرم کریں اور یہ ہیجڑے ان کی تین سال کی محنت پلک جھپکتے میں برباد کر دیں
100 % true, they are fully compromised.
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
یہ سٹیٹمنٹ بھی آرمی چیف کے کہنے پر ہی دی ہو گی۔ تاکہ عوام میں یہ تاثر جائے کہ ڈیل ہونے جا رہی ہے۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1879821023799025766 https://twitter.com/x/status/1879819061468733866
میری اور علی امین گنڈا پور کی آرمی چیف سے علیحدگی میں ملاقات ہوئی، تمام مسائل سامنے رکھے، اسٹیبلشمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں بیرسٹر گوہر علی کی گفتگو

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی اڈیلہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو

میری اور علی امین گنڈا پور کی آرمی چیف سے ملاقات علیحدگی میں ہوئی

ملاقات میں ہم نے اپنے تمام مسائل آرمی چیف کے سامنے رکھے

آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام مسائل اور مطالبات رکھے

اسٹیبلشمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر

امید ہے صورتحال اب مزید بہتر ہوگی
https://twitter.com/x/status/1879819844066979852

🤣🤣🤣🤣🤣

چپ چپ کھڑے ھو ، جرور کوئ ساتھ ھے ۔
پشت سے بنیان اٹھاؤ ، منیرے کا ھاتھ ھے ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

اگر تو خان کی آشیرباد سے کسی حکمت عملی کے تحت علیحدگی میں یہ آمنا سامنا ہوا ہے پھر تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن اگر یہ ان دونوں کی اپنے لیول پر کوئی "ٹ چکی" ایکسرسائز تھی تو پھر ان ہیجڑوں کا اپنے عہدوں سے چمٹے رہنے کا کوئی جواز نہیں رہتا

اوورسیز پاکستانیز کا دماغ نہیں خراب کہ وہ اپنا وقت اور پیسہ ضائع کرکے اس مستری غنڈے کو ہر فورم پر ننگا کرکے اسکے لیے زمین گرم کریں اور یہ ہیجڑے ان کی تین سال کی محنت پلک جھپکتے میں برباد کر دیں

تو نے زندگی میں کیا محنت کی ھے ؟ اس غلاظت کے پہاڑ میں اپنی آخرت کی خرابی کے سامان کے لیے سوائے انگارے خریدنے کے ۔
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
#فتنہ_پارٹی کے چیئرمین نے یزیدی فوج کے سربراہ، وقت کے فرعون اور جنگل کے بادشاہ منیرے مستری سے ملاقات کی ہے۔ پارٹی کے بانی چورمین #عمران_ٹھاکرے نے اس ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور اپنے پیروکاروں کو ولدیت میں ایک بار پھر تبدیلی کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کر دی
 
feeneebi

MPA (400+ posts)

اگر تو خان کی آشیرباد سے کسی حکمت عملی کے تحت علیحدگی میں یہ آمنا سامنا ہوا ہے پھر تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن اگر یہ ان دونوں کی اپنے لیول پر کوئی "ٹ چکی" ایکسرسائز تھی تو پھر ان ہیجڑوں کا اپنے عہدوں سے چمٹے رہنے کا کوئی جواز نہیں رہتا

اوورسیز پاکستانیز کا دماغ نہیں خراب کہ وہ اپنا وقت اور پیسہ ضائع کرکے اس مستری غنڈے کو ہر فورم پر ننگا کرکے اسکے لیے زمین گرم کریں اور یہ ہیجڑے ان کی تین سال کی محنت پلک جھپکتے میں برباد کر دیں
اور اگر کتخان خود اس معاملے میں پوری طرح ٹ چکی کر رہا ہوا تب؟؟
 
Back
Top