ٹرمپ کی حلف برداری سےقبل ہی واشنگٹن کی سڑکوں پرعمران خان کا باجہ بج گیا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اپنے دور حکومت میں اپوزیشن کے جیل میں پنکھے اور اے سی اتروانے والا آج خود 14 سال قید کی سزا بھگت رہا ہے
بیشک مکافات عمل کی چکی چلتی بہت آہستہ،آہستہ ہے لیکن پیستی بہت باریک ہے
یہ کوئی چودہ سال وال نہیں -- دو تین مہینے میں اسے بڈی اور دو کتوں کے ساتھ بنی گالا منتقل کر دیا جاۓ گا - اس کی سیاسی زندگی کا گلا گھونٹ دیا جاے گا - اور ادھر اس نے باقی کے کم از کم پانچ چھے سال بڈی کو چھپیڑیں مارتے گزارنے ہیں
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)

چلو فیر وی سودا برا نہیں
واجہ پنج،چھ سال تک بنی گالا دے اندر ہی وجتا رہے بارلے تے کم ازکم سکون سے رہیں گے
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
تم بارلوں کو پدوں سے بجھے ہی بجھے
سنا ہے برف باری مریم کے گوڈے گوڈے تک آکر مریم کی پٹوچنی تک چڑھنے کے آثار دیکھ کر پاکستانیوں کے ٹیکس سے ٹرکوں کو چلانے کا پروگرام وڑ گیا ہے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
جاؤ اوے گھوسے گھٹیو امریکی محکمہ موسمیات سے ہی ایک آدھ فارم سنتالیس بنوا لیتے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تم بارلوں کو پدوں سے بجھے ہی بجھے
آجکل تم اور دو تین ملکی شلکی بھڑوے بارلوں کے بہت پیچھے پڑے ہوے ہیں ، ببلو ڈبلو کو چھوڑ کر کیونکہ وہ تو تم لوگوں سگے تے بہنوئی جو ہوے

Canadian Lol GIF
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ھے تمھے بارلے کے پد پر زیادہ اعتماد ھے

ادھر ذرا رہنمائی فرماؤ جناب - یہ کیا ہو رہا ہے -- نئے قانون کی کیوں ضرورت پیش آ گئی تھی عمران خان کو

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
ادھر ذرا رہنمائی فرماؤ جناب - یہ کیا ہو رہا ہے -- نئے قانون کی کیوں ضرورت پیش آ گئی تھی عمران خان کو

عمران خان نامی فرشتہ آجکل منیرے مستری اور اس کے چپڑ کناتیوں کے لئے ملک الموت بنا ہوا ہے ، سالے منہ میں زبان ہی نہیں ڈال رہے

happy dog GIF
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
یہ کوئی چودہ سال وال نہیں -- دو تین مہینے میں اسے بڈی اور دو کتوں کے ساتھ بنی گالا منتقل کر دیا جاۓ گا - اس کی سیاسی زندگی کا گلا گھونٹ دیا جاے گا - اور ادھر اس نے باقی کے کم از کم پانچ چھے سال بڈی کو چھپیڑیں مارتے گزارنے ہیں
یہ تو تمہیں بھی پتہ ہے کوئی چودہ سال والا ڈرامہ نہیں ، ویسے آگے تم نے صرف بکواس ہی کی ہے ، منیرا مستری اتنا تگڑا مستری بھی نہیں ہے کہ بیس کروڑ والے ملک کے مینڈیٹ کا گل گھونٹ دے جس کی اپنی پٹوچنی کسی وقت بھی بند ہو سکتی ہے، ویسے بائیس گریڈ کے ایک ملازم کی اوقات ہوتی بھی کتنی ہے، یہ سسرا تو ویسے بھی ریٹایرڈ ہو گیا تھا ، یہ اپنی پنشن بچا جائے تو بڑی بات ہے
 
نہ کر جپانی - قسمیں ؟
تم پٹونچی بند کرنے آ رہے ہو آخر - جیکٹ پاکے ؟

giphy.gif
 
Back
Top