RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
یہ کوئی چودہ سال وال نہیں -- دو تین مہینے میں اسے بڈی اور دو کتوں کے ساتھ بنی گالا منتقل کر دیا جاۓ گا - اس کی سیاسی زندگی کا گلا گھونٹ دیا جاے گا - اور ادھر اس نے باقی کے کم از کم پانچ چھے سال بڈی کو چھپیڑیں مارتے گزارنے ہیںاپنے دور حکومت میں اپوزیشن کے جیل میں پنکھے اور اے سی اتروانے والا آج خود 14 سال قید کی سزا بھگت رہا ہے
بیشک مکافات عمل کی چکی چلتی بہت آہستہ،آہستہ ہے لیکن پیستی بہت باریک ہے