پی پی اہم پرہنماؤں کی ن لیگ کو حکومت چھوڑنے کی دھمکی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

پیپلزپارٹی کا حکومت کو بجٹ میں ووٹ نہ دینے کا عندیہ

حکومت کو بجٹ میں ووٹ نہ دینے کا آپشن موجود ہے،معلوم ہے اگر ہم ووٹ نہیں دیں گے تو یہ حکومت گر جائے گی اور اس کے بعد آیا ہم الیکشنز میں جاتے ہیں یا کوئی اور طریقہ ہوتا ہے ہم سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، نوید قمر
https://twitter.com/x/status/1895532964605575458
ہم نے ن لیگ کو 17 نکات دیے ہیں اگر وہ ہمارے نکات پر عمل نہیں کرے تو ہم ان کی حمایت چھوڑ دیں گے پی پی پی رہنماء نبیل گبول
https://twitter.com/x/status/1895999654925619289
"یہ جنگل کے بادشاہ ہیں،انڈے دیں یا بچے دیں،ن کی جو حرکتیں ہیں میرے لیے مشکل ہے انہیں ڈیفنڈ کرناکیونکہ یہ ناکام ہو چکے ہیں یہ ستر اسی سال کے بابے نہیں سمجھ پا رہے جو آج پاکستان کا 18 سال یا 25 سال کا بچہ سوچ رہا ہے "۔علی موسی گیلانی
https://twitter.com/x/status/1895729775030788263
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
9sx3M9ldaiwbGOeMBajj8nP6NUQbDHhMv5EUdETfvtTzqGrzjxiTAivfbF-meMYHqbc-=w240-h480-rw
MUNEERA MISTRY.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

سب بکواس . اتنی اوقات نہیں ہے انکی
کسی سودے بازی کے لیے بیانیہ بنانے کی بھونڈی کوشش میں ہیں یہ موصوف
مستری کے کسی حوالدار نے بھی ہلکی سی تڑی لگا دی تو یہ سارے بھٹواری سر کے بل لائن میں آ کر ووٹ دینگے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
زلیلداری ڈاکو ٹکٹ بلیکئے اور کھسرے بلو زلیلداری کو جب ان کے مالکوں نے حکم دینا ہے کہ اے ہمارے پالتو کتو ووٹ کالے چور کو دینا ہے یا ڈاکو کو دینا ہے یا بجٹ کے حق میں دینا ہے ان باپ بیٹوں کی جرائت نہیں کہ اپنے مالکوں کی حکم عدولئ کرسکیں انکا ایک د بکا پڑا تو زلیلداری ڈاکو اور بلو کھسرے کے ساتھ ساتھ قبر میں حاکم زلیلداری ڈاکو کا پیشاب بھی نکل جانا ہے اس باپ ڈاکو اور بیٹے کھسرے کے ساتھ ساتھ دادا کا بھی
اس لئے اس کھسری بلو رانی اور زلیلداری ڈاکو کو سیریس لینے کی ضرورت نہیں
 
Sawal.hi paida nahi hota, zardari sirf aik chor, Frraudia or blackmailer hay. Ye lazim vote dein ge.ager in ka mahanadi hakomat Tirana ho to ye aaj gira sakte hain
 

Back
Top