Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پیپلزپارٹی کا حکومت کو بجٹ میں ووٹ نہ دینے کا عندیہ
حکومت کو بجٹ میں ووٹ نہ دینے کا آپشن موجود ہے،معلوم ہے اگر ہم ووٹ نہیں دیں گے تو یہ حکومت گر جائے گی اور اس کے بعد آیا ہم الیکشنز میں جاتے ہیں یا کوئی اور طریقہ ہوتا ہے ہم سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، نوید قمر
https://twitter.com/x/status/1895532964605575458
ہم نے ن لیگ کو 17 نکات دیے ہیں اگر وہ ہمارے نکات پر عمل نہیں کرے تو ہم ان کی حمایت چھوڑ دیں گے پی پی پی رہنماء نبیل گبول
https://twitter.com/x/status/1895999654925619289
"یہ جنگل کے بادشاہ ہیں،انڈے دیں یا بچے دیں،ن کی جو حرکتیں ہیں میرے لیے مشکل ہے انہیں ڈیفنڈ کرناکیونکہ یہ ناکام ہو چکے ہیں یہ ستر اسی سال کے بابے نہیں سمجھ پا رہے جو آج پاکستان کا 18 سال یا 25 سال کا بچہ سوچ رہا ہے "۔علی موسی گیلانی
https://twitter.com/x/status/1895729775030788263
Last edited: