پنجاب پولیس کا پھر 14 سالہ بچی شہر بانو کے گھر چھاپہ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1897738416743141382
آج میری غیر موجودگی میں پنجاب پولیس افسران نے ایک بار پھر میرے گھر پر چھاپہ مارا۔ میرے سیکیورٹی گارڈ کو ہراساں کیا گیا، میرے والدین کو ہراساں کیا گیا۔ میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ایک 14 سالہ بچے کو اس ذہنی اذیت کا نشانہ کیوں بنایا جا رہا ہے؟
ایک بار پھر میری اور میرے خاندان کی زندگی خطرے میں ہے، اور اگر کچھ بھی ہوا تو اس کے ذمہ دار آئی جی پنجاب اور مریم نواز ہوں گے!
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ سب رائے ونڈ کی غنڈی رن کے کام ہیں، اسی کے ایماء پر یہ سب کچھ ہوتا ہے
اس نیچھ عورت کے ہاتھوں نہ کسی کی عزت محفوظ ہے اور نہ ہی چادر اور چار دیواری کا تقدس
ایک جاہل بندریا کے ہاتھ ماچس آ گئی ہوئی ہے، خود تو اس نے جلنا ہی جلنا ہے ساتھ میں دوسروں کو بھی جلائے گی

Shehar Bano is such a wonderful, intelligent little kid.
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)

Yes, Raiwind and Army’s GHUNDI RUN/RANI🤔
 
Back
Top