battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1897738416743141382
آج میری غیر موجودگی میں پنجاب پولیس افسران نے ایک بار پھر میرے گھر پر چھاپہ مارا۔ میرے سیکیورٹی گارڈ کو ہراساں کیا گیا، میرے والدین کو ہراساں کیا گیا۔ میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ایک 14 سالہ بچے کو اس ذہنی اذیت کا نشانہ کیوں بنایا جا رہا ہے؟
ایک بار پھر میری اور میرے خاندان کی زندگی خطرے میں ہے، اور اگر کچھ بھی ہوا تو اس کے ذمہ دار آئی جی پنجاب اور مریم نواز ہوں گے!