Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خواجہ آصف صحافیوں کے اغوا کے دفاع کرتے ہوئے۔۔ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کو بھی موردالزام ٹھہراتے اور اسے ردعمل کی وجہ قرار دیتے رہے۔۔ تحریک انصاف کے بڑے ناقد وحید مراد کو تحریک انصاف کا سپورٹر قراردیتے رہے
خواجہ آصف صاحب صحافیوں کے اغوا کو دفاع کس بھونڈے انداز سے کر رہے ہیں۔ ان کے معلوم ہی نہیں کہ وحید مراد پی ٹی آئی کا کتنا بڑا ناقد ہے ۔۔۔ جب آپ بوٹ پالش کے ذریعے اس منصب تک پہنچے ہوں تو پھر آپ کو ہر سیاہ کو سفید کہنا پڑتا ہے
ایف آئی اے وفاقی دارالحکومت میں بغیر وارنٹ کے سحری کے وقت ایک صحافی وحید مراد کے گھر میں گھس جاتی ہے اسے غیر قانونی طریقے سے اُٹھا کر لیجاتی ہے دوپہر کو اسے عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ کیتی ہے کیا اس قسم کی گرفتاریوں سے حکومت کے علاوہ نواز شریف کی ساکھ مجروح نہیں ہو رہی؟
https://twitter.com/x/status/1904931899652661362