خواجہ آصف نے صحافی وحید مراد کو تحریک انصاف کا سپورٹر بنادیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

خواجہ آصف صحافیوں کے اغوا کے دفاع کرتے ہوئے۔۔ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کو بھی موردالزام ٹھہراتے اور اسے ردعمل کی وجہ قرار دیتے رہے۔۔ تحریک انصاف کے بڑے ناقد وحید مراد کو تحریک انصاف کا سپورٹر قراردیتے رہے

خواجہ آصف صاحب صحافیوں کے اغوا کو دفاع کس بھونڈے انداز سے کر رہے ہیں۔ ان کے معلوم ہی نہیں کہ وحید مراد پی ٹی آئی کا کتنا بڑا ناقد ہے ۔۔۔ جب آپ بوٹ پالش کے ذریعے اس منصب تک پہنچے ہوں تو پھر آپ کو ہر سیاہ کو سفید کہنا پڑتا ہے

ایف آئی اے وفاقی دارالحکومت میں بغیر وارنٹ کے سحری کے وقت ایک صحافی وحید مراد کے گھر میں گھس جاتی ہے اسے غیر قانونی طریقے سے اُٹھا کر لیجاتی ہے دوپہر کو اسے عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ کیتی ہے کیا اس قسم کی گرفتاریوں سے حکومت کے علاوہ نواز شریف کی ساکھ مجروح نہیں ہو رہی؟
https://twitter.com/x/status/1904931899652661362
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Agar PTI ka supporter hay tou ousko utha lo?
Yeah harami khud apni seat haara hua tha phir asim khanzeer kay tattay utha kar assembly pohuncha hay.
Gi61s3TW0AA_Isv
 

Milkyway

Senator (1k+ posts)
Agar PTI ka supporter hay tou ousko utha lo?
Yeah harami khud apni seat haara hua tha phir asim khanzeer kay tattay utha kar assembly pohuncha hay.
Gi61s3TW0AA_Isv
journalist-waheed-murad.webp
وحید مراد کیسا مفت خور تھا گھر جوائی بن کر اپنی ساس کے ساتھ رہ رہا تھا
جس کے اندر ذرا برابر بھی یوتھیا جراثیم موجود ہوں سمجھیں وہ بندہ غیرتمند نہیں ضرورتمند نکلے گا
ایسے بندے اکثر اپنی ساس کے ساتھ منگ پتہ اور شیشہ پیتے بھی دیکھے جاتے ہیں
 

Back
Top