مجھے نواز شریف سے بے پناہ محبت ہے، سہیل احمد عزیزی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1907240097327493554
چوہدری شجاعت حسین کی نقل اتار کر مشہور ہونے والا یہ آدمی سہیل احمد شدید بغض عمران خان میں مبتلا ہے اس ن لیگی نے شاہ محمود قریشی کا بھیس اتار کر اپنی گھٹیا اداکاری کے ذریعے شاہ محمود قریشی کے حوالے سے سالہاسال مائنس عمران خان کمپین چلائی اس شخص کو عمران خان کا اوئے توئے تو یاد ہے لیکن نواز شریف کے تحریک انصاف کے حوالے سے اور بے نظیر کے حوالے سے اور جمائما خان ، بشریٰ بی بی کے حوالے غلیظ الفاظ اقدامات اور کمپینز یاد نہیں ہیں ۔

سہیل احمد سیاست کا اور نواز شریف کا بہت شوق ہے تو کھل کر ن لیگ میں شامل ہو جاؤ لیکن اداکاری کے بھیس تحریک انصاف کے خلاف تم سالہاسال سے بےہودہ حرکتیں کر رہے ہو ان کو چھوڑ دو۔ احمد بوباک
https://twitter.com/x/status/1907385442313412969
 
Last edited by a moderator:

ocean5

Minister (2k+ posts)

جہنم میں جا پھر
اور ہاں اسے بھی ساتھ لے جا، وہاں دونوں جتنی مرضی محبت کرنی ہے کرتے رہنا
AZIZI KHINZEER KEE USEE NASAL SAY HEY JIS KEE NASAL K GANJAY MOLANAAY ZORDAREE LUMBER ONE SUB PER ALLAH PAAK KEE BESHUMAR INFINITY TIMES LANTAIN
 

feeneebi

MPA (400+ posts)
یوتھڑوں کا تڑپنا دیکھ کر مزا آ جاتا ہے۔ اور تو ان سے کچھ ہوتا نہیں، اپنی گندی زبان سے غلاظت انڈیل انڈیل کر دل کو تسلی دے لیتے ہیں کہ ہم نے بڑا تیر مار لیا۔
دوسرا جہاں تک نوازشریف کی بےنظیر سے متعلق کچھ نازیبا کلمات کی بات ہے تو وہ باب مشرف مردود کے حکومت پر قبضہ کرنے کے بعد بند ہو گیا تھا۔ جس بینظیر کے غم میں فیاض شاہ جیسے یوتھڑے دبلے ہوئے جا رہے ہیں، اس نے خود اسی نوازشریف کے ساتھ میثاق جمہوریت پر دستخط کیے تھے۔
تیسرا یہ کہ یوتھڑوں کو تیس سال قبل بےنظیر کے خلاف کی گئی نوازشریف کی بدزبانی تو یاد ہے، مگر یہ یاد نہیں کہ جب خنزیر نیازی کرین سے گر گیا تھا اور بدقسمتی سے زندہ بچ گیا تھا تو نوازشریف نے نہ صرف اپنی انتخابی مہم معطل کی بلکہ خود ہسپتال میں اس لعنتی کی عیادت کو بھی گیا اور پھر الیکشن کے بعد جب وزیراعظم بنا تو ایک بار پھر خود بنی گالا اس سے ملنے گیا۔
چوتھا یہ کہ بےنظیر کے متعلق پیلی ٹیکسی کے الفاظ کبھی نوازشریف نے ادا نہیں کیے بلکہ یوتھڑوں کے غیر مستقل چاچے شیخ ٹلی نے بی بی کو یہ خطاب دیا تھا
 

Back
Top