Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1907240097327493554
چوہدری شجاعت حسین کی نقل اتار کر مشہور ہونے والا یہ آدمی سہیل احمد شدید بغض عمران خان میں مبتلا ہے اس ن لیگی نے شاہ محمود قریشی کا بھیس اتار کر اپنی گھٹیا اداکاری کے ذریعے شاہ محمود قریشی کے حوالے سے سالہاسال مائنس عمران خان کمپین چلائی اس شخص کو عمران خان کا اوئے توئے تو یاد ہے لیکن نواز شریف کے تحریک انصاف کے حوالے سے اور بے نظیر کے حوالے سے اور جمائما خان ، بشریٰ بی بی کے حوالے غلیظ الفاظ اقدامات اور کمپینز یاد نہیں ہیں ۔
سہیل احمد سیاست کا اور نواز شریف کا بہت شوق ہے تو کھل کر ن لیگ میں شامل ہو جاؤ لیکن اداکاری کے بھیس تحریک انصاف کے خلاف تم سالہاسال سے بےہودہ حرکتیں کر رہے ہو ان کو چھوڑ دو۔ احمد بوباک
https://twitter.com/x/status/1907385442313412969

Last edited by a moderator: