Recent content by Raja Atta

  1. Raja Atta

    امریکی سفیر سے ملاقات کے بعد عمر ایوب خان کا ویڈیو پیغام

    دفتر خارجہ کی جانب سے ہمیں آگاہ کیا گیا تھا کہ امریکی سفیر ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ہم نے جواب دیا بلکل ملاقات کریں لیکن آفیشل چینل سے آئیں۔ امریکی سفیر نہ عمران خان کو رہائی دلا سکتے ہیں نہ ہم غیر ملکی سفیر کے سامنے اپنے تحفظات رکھیں گے۔ لیکن یہ ضرور بتایا ہے کہ عمران خان سمیت پارٹی ورکرز اور...
  2. Raja Atta

    مولانا جہاد کا حکم دیں، مجھے ن لیگ کی جانب سے مت بلایا کریں، کیپٹن صفدر

    ایٹمی پاکستان بنا لیا غوری ہے سب کچھ ہے فلسطین کی طرح کشمیر کو آج تک آزاد نہیں کروا سکےاس لیے کہ ہمارے حکمران،ہماری قیادت ،فوج کشمیر کو آزاد کروانے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔۔کیپٹن ر محمد صفدر مولانا فضل الرحمن اگر ان الفاظ کے بعد میں ڈی آئی خان جیل میں چلا گیا تو مجھے کھانا ضرور پہنچا دیا...