yes, the country will prosper like hell after that, fuck off you retard and military stooge, this was said when bhutto was hanged,
this was said when bangladesh got separated,
within one year we will be back to where we are.
جو تکالیف خان نے برداشت کی، گولیاں کھائی، سارا خاندان جیل قید تنہائی، ۷۲ سال عمر، یہ وقت متحد ہونے کا ہے۔ وہ خان کو مارنے لگے ہیں
پنجاب اور پختون کی لڑائی اور وہ خان کو مارنے لگے ہیں۔ ظلم بہت زیادہ ہوا ہے، لوگ لڑے ہیں لیکن اسلحہ نہیں ہے ہر کسی کے پاس، اس دفعہ نکلنا فرض ہے۔ ساری قوم نکلی تو...
پچھلے دو سال میں ۴۰ فی صد اوسط مہنگائی کی وجہ سے سٹاک مارکیٹ ڈبل ہوئی ہے، روپے میں۔ چالیس فی صد اوسط مہنگائی کا مطلب ہے دگنی سے زیادہ قیمیتیں مطلب ہے سٹاک مارکیٹ جو روپے میں ہے اس کی قیمت آدھی رہ گئی ہے۔
تحریک انصاف میں غدار غدار کھیلنے والے سب، صدیق جان، عمران ریاض، علی امین، شیر افضل وغیرہ جیل میں عمران خان سے کئے گیے ناروا سلوک کے خلاف آواز بلند کیوں نہیں کرتے۔ ان سب لوگوں کو فالو مت کریں۔ جو اندر لڑائی کرواتا ہے وہ ن لیگ کو ۲ تہائی دلوانا چاہتا ہے۔اس لیے اس باریک واردات سے بچیں۔ْ
تحریک انصاف بہت دباو میں ہے، اس سے غدار مت کھیلیں۔ ان قوتوں پر تنقید کریں جو لوگوں کی ماوں، بہنوں، بیٹیوں اور بیویوں سے بلیک میل کرواکے غدار بناتے ہیں. خدا کے لئے غدار۔ یہ کھیلنے والے کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارے لئے سب محترم ہیںِ جس نے زیادہ قربانی دی وہ زیادہ محترم ہے، جس نے کم دی یا کمزور نکلا...
اسوقت پی ٹی آئی پنجاب اسمبلی کے معاملے پر مجرمانہ غفلت دکھارہی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے سب وکیل رہنما شیر افضل ، گوہر خان اور دوسرے، جن میں غیر وکیل عمر ایوب وغیر ہ بھی شامل ہیں، پنجاب اسمبلی میں کی گئی دھاندلی پر توجہ نہیں دے رہے، پی ٹی آئی کی طرف سے دی گئی ویب سائٹ پر بھی پنجاب اسمبلی کے صرف...
مسلم لیگ ن کی باریک واردات اور کوشش یہی ہوگی کہ جعلی ٹھپے لگا کر گنتیاں برابر کی جائیں اور پنجاب کی حکومت پر توجہ کی جائے کیونکہ پنجاب پاکستان کا ۶۰ فی صد ہے اور پنجاب کا وزیراعلی وزیراعظم سے زیادہ طاقتور ہوتا ہے۔،یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ تحریک انصاف ۵۰ قومی سیٹیں پنجاب سے ہروائی گئی ہو ، لیکن ۱۰۰...