دیکھ بھائی میرے میں جانتا ہوں اس بات سے تمہیں دکھ ہوا ہے - اور اس طرح کی بکواس کی میں کبھی حمایت نہیں کرتا - الله عمران کو لمبی اور صحت بھری زندگی عطا فرماۓ اور ماں دھرتی کی جان اس سے چھرواۓ
لیکن تم ایک بات کبھی مت بھولنا کہ جو گھٹیا پن تم سوشل میڈیا پر دیکھ رہے ہو وہ تم لوگوں نے ہی...