دنیا دیکھو تو پتا چلتا ہے کہ شرمندگی ہی شرمندگی یہ بھی کوئی زندگی ہے

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دنیا بھر میں جہاں بھی عوام کو کوئی مسئلہ ہوتا ہے ساری قوم باہر سڑکوں پر نکل آتی ہے
کل سے امریکہ میں ٹرمپ کے خلاف لوگ ہی لوگ سڑکوں پر نظر آتے ہیں
ایک پاکستانی قوم ہے - پچھتر سال کا سب سے بڑا مسئلہ آج ان کو پیش آیا ہے - ہمارا ہر دل عزیز عظیم عظیم لیڈر حیل میں گل سڑ رہا ہے - اور یہ قوم ہے کہ اس کے لئے بھر نکل کے ہی نہیں دے رہی -- سو رہی ہے

sleeping-on-a-charpoy-silvia-fouani.jpg

اور تو اور بارلے بھی ادھر آ کر کچھ نہیں کر رہے --- اپنے اپنے کی بورڈوں پر 🫢🫢 🫢 کرنے لگے ہوۓ ہیں بس
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Yahan democracy hay laykin Pakistan may boot chat kar hakumat bananay waloon ko kiya pata kay democracy kiya hoti hay. PTI walay nikaltay hain tou oun per tashadud, aghwa aur goli chala dee jati hay rastay bundh kar daay tu ho aur baat kar rahay ho PTI nahi ikali bahar?
 

Back
Top