پی ٹی آئی نے مستقبل کا راستہ روشن کر دیا۔یہ سب گند جو ابل ابل کر باہر آ رہا ہے اس سے ڈھکن اٹھا دیا ہے تاکہ لوگ دیکھ لیں جھوٹی تعریفوں اور عزتیں سمیٹنے والے اس کے کتنے قابل ہیں اور کتنے گھناؤنے ۔ہر ایک کے حق پر قابض دوست نہیں دشمن ہے جب پتہ چل جائے تو راستہ آسان ہو جاتا ہے