جب بندہ اپنے دل ودماغ سے اپنے ضمیر سے بولے تو جھوٹ بولا نہیں جاتا اور اگر انسان جھوٹا ثابت ہو جائے تو اس کو ساری عمر لوگ منہ نہیں لگاتے اور نہ بندے کی خود کسی کے سامنے نظر اٹھانے کی ہمت ہوتی ہے ۔لیکن یہ وہ عورت ہے جس کو جھوٹ لکھ لکھ کر دئے گئے تو کبھی باپ نے بلوائے کبھی بھایوں نے کبھی لفافوں نے...