اونچے عہدوں پر بیٹھنے والوں ، قیمتی محلات میں زندگی گزارنے والوں کو دیکھ کر یہی لگتا ھے کہ وہ بہت خوش و خرم ھوں گے اور زندگی کو بھرپور طریقے سے انجوائے کر رھے ھوں گے لیکن ایسا ھرگز نہیں ھے
ولیم جوزف برنز ، سی آئی اے انٹرنیشنل افئیرز کا ڈائریکٹر ، جو ساری دنیا کی خفیہ ایجنسیوں کا باپ سمجھا جاتا...