Search results

  1. روشن پاکستان

    الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو بطور سیاسی جماعت رجسٹر کرلیا

    اگر اس جماعت میں کوئی بھی پرانا کھلاڑی ، سیاست دان اور دیگر لوگ شامل ہیں تو اس کا حال بھی باقی جماعتوں کی طرح ہو جانا ہے ، انتخابات کے بعد اس کے نتائج بتا دیں گے کہ کتنی صفائی ہوئی ہے ، ابھی تک حالات تو ہے ہی بتا رہے ہیں کہ نئے لوگ اس میں شامل نہیں ہیں جو آج تک کسی بھی جماعت میں شامل نہ رہے ہوں
  2. روشن پاکستان

    پاکستانی قوم صرف اسی صورت ترقی کر سکتی ہے

    اس لئے جب عوام اس لوٹ مار اور بے انصافی سے تنگ آتے ہیں تو پھر فوج کو خوش آمدید کہتے ہیں
  3. روشن پاکستان

    پاکستانی قوم صرف اسی صورت ترقی کر سکتی ہے

    صاف شفاف کبھی نہیں ہوں گے جب تک عوام کا دباؤ نہیں ہوگا ، ابھی تک سب چناؤ ہوتا ہے کہ کس جماعت نے دستر خوان پر بیٹھنا ہے ،اس لئے عوام کا حال ایسا ہی رہے گا
  4. روشن پاکستان

    پاکستانی قوم صرف اسی صورت ترقی کر سکتی ہے

    آپ کی بات بھی درست ہے لیکن اصل ذمہ دار عوام ہی ہے ، سیاست کا مطلب ہمارے ملک میں کاروبار ہے نہ کہ عوام کی خدمت ، عوام کی خدمت اتنی تاکہ وہ ساتھ رہے ، اس کی آمدن بھی اتنی رہے ،اس کی گلیاں محلے بھی گندے رہیں ، اسے کوئی خاص سہولت بھی نہ ملے ، بس روکھی سوکھی کھاتا رہے تا کہ ان کے پانچ سال پورے ہوں...
  5. روشن پاکستان

    پاکستانی قوم صرف اسی صورت ترقی کر سکتی ہے

    اصل میں قوم ہی اس کی ذمہ دار ہے جو ہر وقت بریانی اور حلوے کے نام پر جاوے جاوے ، آوے آوے کے نعرے پر دم توڑ جاتی ہے اور اگلے پانچ سال پھر ان کی کہانیاں سننے کو ملتی ہیں ، میں ان سیاستدانوں کی ذمہ دار قرار نہیں دیتا کیوں کہ ان کا کام صرف اقتدار حاصل کرنا ہوتا ہے ، عوام ہی قصور وار ہے اور رہے گی...
  6. روشن پاکستان

    کھلے تضاد دور کریں سیاسی قوتیںجتنی جلد جمہوری اتفاق رائے پیداکر لیں، اتنا

    https://www.siasat.pk/threads/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%82%D9%88%D9%85-%D8%B5%D8%B1%D9%81-%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA-%D8%AA%D8%B1%D9%82%DB%8C-%DA%A9%D8%B1-%D8%B3%DA%A9%D8%AA%DB%8C-%DB%81%DB%92.876290/
  7. روشن پاکستان

    نواز شریف کا 21 اکتوبر کو واپسی کا پروگرام فائنل ہے۔ عرفان صدیقی

    https://www.siasat.pk/threads/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%82%D9%88%D9%85-%D8%B5%D8%B1%D9%81-%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA-%D8%AA%D8%B1%D9%82%DB%8C-%DA%A9%D8%B1-%D8%B3%DA%A9%D8%AA%DB%8C-%DB%81%DB%92.876290/
  8. روشن پاکستان

    پاکستانی قوم صرف اسی صورت ترقی کر سکتی ہے

    پاکستانی قوم صرف اسی صورت ترقی کر سکتی ہے اگر وہ خاندانی سیاست اور جاگیرداری سےنجات حاصل کر لے ، خاندانی سیاست اور وراثت پاکستان کی ہر سیاسی جماعت میں ہے ، اس لئے ان لوگوں کو ، سیاستدانوں کو ، جو ہر سیاسی وارث کے پیچھے نیت کر لیتے ہیں ان کے سوچنے کا مقام ہے کہ وہ اپنی سوچ بدلیں تا کہ ملک بدل سکے...
  9. روشن پاکستان

    پاوڑی" جاری ہے!!

    معذرت میں ضرور جواب دیتا ، ابھی آپ کا تبصرہ دیکھا ہےاور آپ نے بہت زیادہ محنت بھی کر لی ہے لیکن آپ میری بات پر دوبارہ غور کریں ، جو بھی نئی ایجادات یا الفاظ پہلی بار استمعال کسی بھی زبان میں آتے ہیں ان کے اختیار کرنے میں کوئی حرج نہیں لیکن ان کو اپنی زبان کے تلفظ کے مطابق بنانا کوئی مشکل کام...
  10. روشن پاکستان

    پاوڑی" جاری ہے!!

    میں جذباتی نہیں ہوں نہ جذبات میں بات کرتا ہوں ، آپ مجھے پاکستان کے کسی ایک ہسپتال ، ایک دفتر ، ایک کارخانے ، عدالت یا کسی تعلیمی ادارے کا نام بتا دیں جہاں پڑھاتے وقت انگریزی زبان سو فیصد بولی جا رہی ہو ؟ ان اداروں کا نام بھی بتا دیں جہاں بچوں پر اردو بولنے پر پابندی ہے اور وہاں استاد خود اردو نہ...
  11. روشن پاکستان

    پاوڑی" جاری ہے!!

    ساری دنیا نے علوم کو اپنی اپنی زبان میں ترجمہ کیا ہے ، آج سے بے پچیس سال پہلے تک پاکستان میں بھی اردو میں پڑھائے جا رہے تھے ، قیام پاکستان سے قبل بھی جامعہ عثمانیہ میں سارے سائنسی علوم اردو میں تھے، پاکستان کے اداروں نے سارے سائینسی علوم کے تراجم کر رکھے ہیں ، بس عمل درآمد میں خود حکومتیں...
  12. روشن پاکستان

    پاوڑی" جاری ہے!!

    نقصان دہ صرف میرے لئے نہیں ہر محب وطن پاکستانی یہ سمجھتا ہے کہ جس طرح دنیا کا ہر ملک اپنی نسل کو اپنی زبان میں پڑھاتا اور تربیت دیتا ہے ایسا ہی پاکستانی قوم کا حق ہے اور یہ حق اس ملک کا آئین دیتا ہے جس میں نفاذ اردو کا وعدہ کیا گیا تھا کہ پندرہ سال میں یہ پورے ملک میں نافذ کر دی جائے گی اور...
  13. روشن پاکستان

    داخلی معاشی امور پر فیصلہ سازی کا اختیار ایس آئی ایف سی کو مل گیا

    , اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل , ایگزیکٹیو کمیٹی , پائلٹ پروجیکٹ , آئل اسمگلنگ اس خبر میں اس طرح کے مزید بے شمار الفاظ ہیں جن کا ان پڑھ عوام کو بلکل نہیں پہ چلتا کہ کیا مطلب ہے ، یہ اس انگریجی کا اثر ہے جس نے اردو میں ہی ملاوٹ کر دی ہے جیسے قوم ہر چیز ملاوٹ والی کھانے کی عادی ہو گئی...
  14. روشن پاکستان

    پاوڑی" جاری ہے!!

    انشاء اللہ مجھے کوئی پریشانی نہیں ، نہ میں پریشان ہونے والا ہوں ، ہاں کچھ لوگوں کو میری وجہ سے پرشانی ضرور ہو رہی ہے جیسے میں نے ان کی دکھتی رگ پکڑ لی ہے اور وہ ہر جگہ ان ٹپکتے ہیں اور اپنی انگریجی کا رعب ڈالنے کی کوشش میں رہتے ہیں جس کی حفاظت یہ پاکستان بننے سے لے کر کر رہے ہیں اور جس کے...
  15. روشن پاکستان

    اسلامی نظریاتی کونسل نے صدرکی سزا معافی کےاختیار کی مخالفت کردی

    آئین پر آج تک کون عمل کر رہا ہے اس کی کسی کو فکر نہیں ، شریعت کے معاملات میں کسی فرد کو اختیار نہیں بنتا ، عائلی قوانین بھی اسلام کے خلاف ہیں ، اسلامی نظریاتی کونسل بھی اسی آئیں کا حصہ ہے جس کا کام خلاف اسلام قانون کی نشان دیہی اور ان کو اسلام کے مطابق بنانا ہے
  16. روشن پاکستان

    پاوڑی" جاری ہے!!

    عارف انیس پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہر نفسیات ہیں. عارف انیس پاکستان میں پرسنل ڈیویپلمنٹ کے شعبے کے بانیوں میں شمار ہوتے ہیں، نامور ٹرینر اور مصنف قیصر عباس کے ساتھ ان کی کتب 'ٹک ٹک ڈالر' اور 'شاباش تم کر سکتے ہو'، 2000 میں شائع ہوئیں اور لاکھوں قارئین تک پہنچیں. ان کی...
  17. روشن پاکستان

    پاوڑی" جاری ہے!!

    یہ مضمون ٢٠٢١ کا ہے لیکن ٢٠٢٢ اور ٢٠٢٣ میں مقابلے کے امتحانات کے نتائج بھی ویسے ہی ہیں ، اس لئے اس گلے سڑے نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے ، جب تک ایک زبان ایک نصاب پر نظام تعلیم قائم نہیں ہوتا ، کوئی امید نہیں کہ ہم اگے نکل سکتے ہیں ، پاکستان کے نظام تعلیم کے حوالے سے سب جماعتوں نے ایک تجربہ گاہ...
  18. روشن پاکستان

    پاوڑی" جاری ہے!!

    "پاوڑی" جاری ہے ! اردو زبان کی اہمیت !! آج 21 فروری کو مادری زبانوں کا عالمی دن ہے اور میرے سامنے سی ایس ایس 2021 کا انگریزی زبان کا پرچہ موجود ہے، جسے دیکھنے کے بعد مجھے یقین ہے کہ اس سال بھی سی ایس ایس کے امتحان میں کامیاب ہونے والوں کی تعداد ڈھائی، تین فیصد سے زیادہ نہیں ہوگی. یوں انگریزی...
  19. روشن پاکستان

    انگریز نے جب 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا

    حقیقت یہ ہی ہے کہ ہم آزادی کے بعد بھی غلام ہی ہیں ، نظام ان کا، لباس ان کا، زبان ان کی ، طور طریقے ان کے ، باقی کیا بچا ہے ، غریب تو مسجد میں جاتا ہے ، اس نظام کے پیروکاروں کو اس کی بھی پرواہ نہیں
  20. روشن پاکستان

    انگریز نے جب 1849ء میں پنجاب پر قبضہ کر لیا

    میں نے انگریزی کی کبھی مخالفت کسی جگہ نہیں کی ، انگریزی بھی سب زبانوں کی طرح ایک زبان ہے، اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ بین القوامی طور پر ایک رابطہ کی حثیت بھی رکھتی ہے لیکن پاکستان کے نظام میں جبری مسلط ہے اور اس کا اعتراف کرنے میں شائد جناب کو مسئلہ ہے، اسی لئے تو میں کہتا ہوں کہ جن کو شوق ہے...
Back
Top