اسلامی نظریاتی کونسل نے صدرکی سزا معافی کےاختیار کی مخالفت کردی

arifal1h1h1.jpg

اسلامی نظریاتی کونسل نے صدر مملکت کے سزا معاف کرنے کے اختیار کی مخالفت کردی

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ صدر کو حاصل اختیار قرآن وسنت کے منافی ہے ،صدر مملکت کوسزاؤں کی معاف کرنے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صدر مملکت کو قتل کی سزا معاف کرنے کا اختیار بھی نہیں ہونا چاہیے۔

ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ شریعت کے خلاف قوانین کے حوالے سے وزارت قانون سے رابطے میں ہیں، دوسری شادی سمیت عائلی قوانین کے حوالے سے بھی سفارشات پیش کی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے ڈاکٹر قبلہ ایاز کے اس بیان پر سوالات اٹھادئیے، ان کا کہنا تھا کہ یہ اختیار اسلامی نظریاتی کونسل نے نہیں پاکستان کے آئین نے دیا ہے، یہ قانون تو پچھلی کئی دہائیوں سے تھا انہیں آج کیوں یاد آیا ہے؟ کیا یہ خطرہ تو نہیں کہ صدر عارف علوی سزا معاف کردیں گے؟
https://twitter.com/x/status/1708203597589086491 https://twitter.com/x/status/1708130563092038082 https://twitter.com/x/status/1708135002523742327 https://twitter.com/x/status/1708157550435119262 https://twitter.com/x/status/1708153849880646043
 
Shurahbil

Voter (50+ posts)
These one eyes two mouthed people are truly gutter folk. They use the religion to get closer to the rulers and satisfy their masters.

If the reneging of punishments is so wrong, what about not applying them in the first place.

May Allah grant us people who fear only Him and are sincere as our leaders.
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
arifal1h1h1.jpg

اسلامی نظریاتی کونسل نے صدر مملکت کے سزا معاف کرنے کے اختیار کی مخالفت کردی

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ صدر کو حاصل اختیار قرآن وسنت کے منافی ہے ،صدر مملکت کوسزاؤں کی معاف کرنے کا اختیار نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صدر مملکت کو قتل کی سزا معاف کرنے کا اختیار بھی نہیں ہونا چاہیے۔

ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ شریعت کے خلاف قوانین کے حوالے سے وزارت قانون سے رابطے میں ہیں، دوسری شادی سمیت عائلی قوانین کے حوالے سے بھی سفارشات پیش کی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین نے ڈاکٹر قبلہ ایاز کے اس بیان پر سوالات اٹھادئیے، ان کا کہنا تھا کہ یہ اختیار اسلامی نظریاتی کونسل نے نہیں پاکستان کے آئین نے دیا ہے، یہ قانون تو پچھلی کئی دہائیوں سے تھا انہیں آج کیوں یاد آیا ہے؟ کیا یہ خطرہ تو نہیں کہ صدر عارف علوی سزا معاف کردیں گے؟
https://twitter.com/x/status/1708203597589086491 https://twitter.com/x/status/1708130563092038082 https://twitter.com/x/status/1708135002523742327 https://twitter.com/x/status/1708157550435119262 https://twitter.com/x/status/1708153849880646043
Idr hur koi apnye app KO above the law consider krtye hoye boht confident sy media pr byan bazi krta ha
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

لو جی ایک اور آ گیا اسلام کا ٹھیکیدار اسکو سعودی عرب بھیجو کہ وہاں جاکر ذرا شیخوں سے سینگ پھنسا کر دکھاۓ
 
روشن پاکستان

Politcal Worker (100+ posts)
آئین پر آج تک کون عمل کر رہا ہے اس کی کسی کو فکر نہیں ، شریعت کے معاملات میں کسی فرد کو اختیار نہیں بنتا ، عائلی قوانین بھی اسلام کے خلاف ہیں ، اسلامی نظریاتی کونسل بھی اسی آئیں کا حصہ ہے جس کا کام خلاف اسلام قانون کی نشان دیہی اور ان کو اسلام کے مطابق بنانا ہے​
 
Back
Top