Search results

  1. روشن پاکستان

    پہلے انڈا آیا یا مرغی

    عوام جن کے سبب غربت ، بدحالی اور فاقوں کا شکار ہے ان کو ووٹ کیوں دیتی ہے ؟
  2. روشن پاکستان

    نوازشریف کو چوتھا موقع ملا تو معاشی حالات بہترہوجائیں گے، آصف کرمانی

    عوام اگر غربت میں جا رہی ہے تو اس کا ذمہ دار کون ہو سکتا ہے عوام یا حکمران ؟ عوام جن کے سبب غربت ، بدحالی اور فاقوں کا شکار ہے ان کو ووٹ کیوں دیتی ہے ؟
  3. روشن پاکستان

    پاکستان میں غریبوں کی تعداد میں سوا کروڑ کا اضافہ، عالمی بنک کی رپورٹ

    عوام اگر غربت میں جا رہی ہے تو اس کا ذمہ دار کون ہو سکتا ہے عوام یا حکمران ؟ عوام جن کے سبب غربت ، بدحالی اور فاقوں کا شکار ہے ان کو ووٹ کیوں دیتی ہے ؟
  4. روشن پاکستان

    سی ایس ایس امتحانات کے نتائج ، ناکامی کی وجہ ؟

    سی ایس ایس امتحانات کے نتائج ، ناکامی کی وجہ ؟ اس سال بھی ایس ایس کے امتحان میں جن 13008 امیدواروں نے حصہ لیا تھا ان میں سے صرف 398 تحریری امتحان میں کا میاب ہوئے ہیں اور اور نتیجہ تین فیصد رہا ہے ، پاس ہونے والی تعداد کو جب انٹرویو سے گزارا جائے گا تو یہ تعداد مزید کم ہو جائے گی۔ اس امتحان...
  5. روشن پاکستان

    برصغیر پاک و هند کے بارلے مامے

    اصل میں یہ سیاست دان پاکستانی عوام کو سبز باغ دیکھا کر اقتدار میں جوں ہی آتے ہیں ، عوام کو بھول جاتے ہیں ، جوں ہی اقتدار کے مزے ختم پھر ان کی منزل خیر سے برطانیہ ، امریکہ ، کینیڈا یا عرب ممالک ہوتی ہے ، پھر پاکستان ان کو اقتدار کے بغیر کاٹتا ہے ، گندا لگتا ہے ، غریب لگتا ہے ، عوام ایک ہجوم...
  6. روشن پاکستان

    ایم کیو ایم آئندہ انتخابات میں ن لیگ سے اتحاد کی خواہش مند

    آپ سے متفق ہوں ، عوام کو زیادہ سے زیادہ شعور دلانے کی ضرورت ہے کہ آپ نے پچاس سال سے آوے آوے اور جاوے جاوے کے نعرے لگا لئے اب اپنے لئے سوچیں نہ کہ ان خاندانی سیاست کی علمبردار جماعتوں کیلئے اپنی جان ہلکی کریں جو پہلے ہی ہلکان ہو چکی ہے ، ان جماعتوں نے کیا نشہ پلا رکھا ہے کہ یہ لوگ ابھی تک اس سحر...
  7. روشن پاکستان

    ایم کیو ایم آئندہ انتخابات میں ن لیگ سے اتحاد کی خواہش مند

    نیا سیاسی دھوکہ ، پی پی پی کے ساتھ یاری سے آج تک انھیں کچھ حاصل نہیں ہوا ، اب نون لیگ کو بھی آزما لیں ، ان کو چاہئے کہ پہلے اپنی اصلاح کر لیں تا کہ ہربار کوئی جماعت نہ بدلنا پڑے ، عوام اپنی سوچ بدلے تا کہ ملک بدلے ، جس وقت عوام نے ان سب جماعتوں کی بجائے اپنی ذات کیلئے سوچا تو ضرور ہی انقلاب...
  8. روشن پاکستان

    Find the difference: Indian occupied Kashmir vs Army occupied Pakistan

    بھارت جتنا مرضی اپنے مظالم چھپا لے ، اس کا مکروہ چہرہ سامنے آتا رہے گا ، کینیڈا میں سکھوں کا سرکاری سرپرستی میں قتل ، پاکستان میں قتل و غارت ،مقبوضہ کشمیر میں پچھتر سال سے ظلم و ستم ، دلتوں ، سکھوں ، عیسائیوں پر ظلم و ستم جلد اس کے ٹکرے ٹکرے کر دے گا ، ہر ہمسائے سے اس کے جھگڑے ، بکرے کی ماں کب...
  9. روشن پاکستان

    ‏ڈاکٹر امجد ثاقب چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام تعینات

    بہتر تو یہ ہے کہ اس سکیم کا نام کسی بھی سیاسی شخصیت کی بجائے ایسی فرد کے نام کیا جائے جس نے واقعی ملک کو عوام کی خدمت کی ہو یا جو غیر سیاسی ہو اگر کسی خاتون کا نام ہی رکھنا ہے تو مادر ملت فاطمہ جناح سے بہتر کوئی نام نہیں ہو سکتا ، ماضی میں جو دھاندھلے بینظیر انکم سکیم کے نام سے ہوئے ہیں ،...
  10. روشن پاکستان

    رومن اردو مجبوری یا اردو زبان کا قتل ؟

    پاکستان کا نظام تعلیم میکالے کے زر اثر ہے جس کا وجود برطانیہ میں بھی ختم ہو چکا ہے ، جس نظام کی بنیاد انگریزوں نے برصغیر میں رکھی تھی اس کو برطانیہ بھی دفن کر چکا ہے ، اب پاکستان میں وہ طبقہ ہی انگریزی زبان سے وفاداری نبھا رہا ہے جن کے مفادات ابھی تک ان سے جڑے ہیں ، ایسی لوگوں کی اولادیں بھی...
  11. روشن پاکستان

    رومن اردو مجبوری یا اردو زبان کا قتل ؟

    ضروری نہیں کہ آپ کی بات سے اتفاق کیا جائے یا آپ میری باتوں سے اتفاق کریں ، نہ بحث برائے بحث کی مجھے ضرورت ہے، آپ اردو کے حوالے سے کچھ نہیں جانتے ، جیسا میں نے پہلے ذکر کیا اعلی ملازمتوں کے امتحانات میں پاس ہونے کی شرع تین فیصد ہے جو اس انگریزی کا کمال ہے جس پر لوگ فخر کر رہے ہیں ، اتنے قابل...
  12. روشن پاکستان

    رومن اردو مجبوری یا اردو زبان کا قتل ؟

    آپ اردو میں لکھیں ، باقی سب ٹھیک ہو جائیں گے ، قصور کسی کا بھی نہیں ، نظام تعلیم ہی فرسودہ ہے
  13. روشن پاکستان

    رومن اردو مجبوری یا اردو زبان کا قتل ؟

    یہ بات تو آپ نے تسلیم کر لی کہ انگریز نے فارسی اور عربی اثرات کو ختم کرنے کے لئے اردو کو پروان چڑھایا پھر اس کا خمیازہ ہم آج تک بھگت رہے ہیں ، ہمارے ملک میں عام افراد کے لئے انگریزی ایک احساس کمتری کی علامت بن گئی ہے اور نام نہاد پڑھے لکھے تو توہین سمجھتے ہیں کہ ان سے اردو میں بات کیوں کر رہے...
  14. روشن پاکستان

    فکر اقبال اور قوم کی زبوں حالی

    یہ بات عقل کے خلاف ہے کہ علامہ اقبال جیسا ذہین اور فطین انسان اور سچے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، مرزا غلام احمد کے جعلی دعوے کو مان لیتے ، جب تک اس نے دعوی نہیں کیا تھا عام مسلمان بھی اس کو مناظر ہی سمجھتے تھے
  15. روشن پاکستان

    فکر اقبال اور قوم کی زبوں حالی

    قادیانی جو مرضی کہتے رہیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے ، وہ شائد یہ منوانا چاہتے ہیں کہ مسلمانوں کا ایک شاعر ان کی طرح سوچ رکھتا تھا ، علامہ اقبال نے جب واضح طور پر کہ دیا ہے تو پھر بحث کا جواز نہیں ہے
  16. روشن پاکستان

    فکر اقبال اور قوم کی زبوں حالی

    اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے ، اس وقت تو عام علمائے اکرام بھی ایک فرقہ ہی سمجھ رہے تھے جب کہ مرزا غلام احمد ہندوں اور عیسائیوں سے مناظرے کیا کرتا تھا ، اس طرح تو عام افراد بھی متاثر تھے ، یہ اس بات کا ثبوت نہیں ہے کہ علامہ اقبال یا ان کا خاندان قادیانی ہوگیا تھا، اب اس بات کا بار بار ذکر کرنا...
  17. روشن پاکستان

    رومن اردو مجبوری یا اردو زبان کا قتل ؟

    رومن اردو مجبوری یا اردو زبان کا قتل ؟ اردو پاکستان کی قومی زبان ہے ، آج دیکھئے اس زبان کے ساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے ، پنتالیس سال سے نفاذ اردو کا آئینی تقاضا اپنے نفاذ کے انتظار میں ہے، دو ہزار پندرہ کا عدالتی فیصلہ بھی ابھی تک نفاذ کا منتظر ہے ، نصاب تعلیم پہلی جماعت سے انگریزی اور انگریزی...
  18. روشن پاکستان

    فکر اقبال اور قوم کی زبوں حالی

    آپ علامہ اقبال پر الزام لگا رہے ہیں کہ وہ قادیانی ہو گئے تھے انیس سو تین میں انجمن حمایت اسلام کے جلسے میں ’’فریاد امت‘‘ منعقدہ مارچ1903ء میں اقبال نے ایک نظم پڑھی جس کا دوسرا عنوان ا برگہربار تھا۔ اس میں انہوںنے یہ شعر پڑھا۔ مجھ کو انکار نہیں آمد مہدی سے مگر غیر ممکن ہے کوئی مثل ہو پیدا...
  19. روشن پاکستان

    میاں صاحب! ملک بہت بدل چکا ہے، عمارمسعود

    افسوس یہ ملک چوہتر سال سے اقبال کے شاہینوں کی بجائے کرگسوں کے قبضے میں ہے اس لئے ملک مسائل کا شکار ہے ، قوم سوچ بدلے تا کہ ملک بدلے
  20. روشن پاکستان

    فکر اقبال اور قوم کی زبوں حالی

    علامہ اقبال شاعر نہیں تھے وہ اسلام کے داعی تھے ان کی شاعری نے مردہ قوم کو جگایا تھا انھوں نے قصے کہانیاں نہیں سنائی ہیں ، آزادی کے علمبردار تھے ورنہ آج کے پاکستان میں بیٹھ کر لوگ اتنی آزادی سے بات نہ کر رہے ہوتے ، جنہوں نے غلامی کا طوق قبول کیا ان کا حال بھارت کے مودی کے ظلم سے صاف نظر آتا ہے
Back
Top