فوج اس وقت بہت مصروف ہے اسکو ابھی پی ٹی آئی کے لوگوں کو گرفتار کرنے انکو ننگاکرکے ان پر تشدد کرنے ان کے گھروں پر چھاپے مارنے عورتوں بچیوں کو گرفتار کرنے اسی فیصد سول آبادی پر جنگی جرم کرنے چادر اور چہاردیواری کا تقدس پامال کرنے پٹھانوں اور بلوچیوں کو جبری گمشدہ کرنے سے فرصت نہیں
اس لئے فوج کو...