اڈیالہ ہے بے، خیرپور جیل نہیں کہ آصفہ کی پیدائش کا بندوبست ہو رہا ہو، نہ ہی سی ایم ہاوس پنجاب ہے کہ ورلڈ ریکارڈ کے لیے گیراج کی صفائیاں ستھرائیاں ہو رہی ہوں۔ تو سکون سے کوئی ہسٹری چینل دیکھ، اینیمل پلینیٹ دیکھ دیکھ کر تیرا دماغ خراب ہو گیا ہے۔ اپنے ملکی وے کو آرام دے۔