اس ٹویٹ کے بعد ان بزدل جرنیلوں نے ضرور طلعت کی تشریف لال کی ہوگی کہ تجھے کیا ضرورت تھی انگریزی میں ٹویٹنے کی اور وہ بھی سیکورٹی ذرائع کا حوالہ دے کر- یہ میٹرک پاس اس طرح کی حرکتوں سے اپنی قبر خود ہی کھود رہے ہیں
اس خباثت نے جو اس ملک کے آئین اور قانون کے ساتھ کیا ہے اس کے بعد اس کا پاکستان میں رہنا بنتا بھی نہیں تھا - اب عاصم منیر کی باری ہے جس دن وہ بھی بھاگ گیا اس دن اڈیالہ جیل کا قیدی اور پچیس کروڑ پاکستانی پیچھے رہ جاینگے جو اس ملک کے اصلی والی وارث ہیں
چلو کوئی نہیں - اس بات سے یہ تو پتا چلا کہ ماجد خان کا عمران خان اور اس کی فیملی سے پڈھا چل رہا ہے - وہ جو انگریزی میں کہتے ہیں کہ
my enemy's enemy is my friend.
اسی بات کا ڈر تھا - اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا اسرائیل نے بھی ایران کی طرح ہومیوپتھک حملہ کیا ہے جس میں اسرائیل کی چوینٹی کا بھی نقصان نہیں ہوا تھا یا پھر ادھر ان خون آشام صیہونیوں نے تباہی پھیر دی ہے؟
no chief justice worth his salt would like to stay as a lame duck CJP, which the current one really is, after the fake 26th amendment. won't be surprised if the first case he takes up is about that fraud amendment & strike it down without wasting time.
صرف قاضی فراڈیا گیا تو پٹواریوں کے قائد عظیم نس دیے - ذرا سوچو جس دن عاصم منیر گیا تو پٹواری کدھر جاینگے؟ اس دفعہ تو ان پر رحم کھانے والا بھی کوئی نہیں ہو گا
شکریہ ائی ایس ائی اور جنرل اشفاق پرویز کیانی کا جس نے خود بادشاہ بننے کے لیے اپنے پیادے کانے دجال افتخار چودھری کو آگے کیا اور مجھ جیسے فراڈیے کو عدلیہ کے اندر فٹ کیا
نوتھیوں اور پٹواریوں کے قائد عظیم جناب گوالمنڈلا قاضی فراڈیے کے جاتے ہی نس دیے؟ پٹواریوں کو بھی اپنے ساتھ لندن لے جاتے ان بیچاروں کا دل بھی وہاں لگا رہتا - اب ان کو صرف عاصم منیر کے سہارے چھوڑنا تو زیادتی ہے کیا پتا وہ پہلے سے ہی بلاول کے ساتھ سیٹنگ کر چکا ہو اور ان بیچاروں کا دانہ پانی بند کر دے؟
چاہے جتنے بھی ترمیم اور دو نمبریاں اس فارم سینتالیس والی فراڈ پارلیمنٹ سے کروا لو، آخر کار تم لوگوں نے پکڑے ہی جانا ہے - یاد رکھنا یہی دو نمبر چھبیسوی ترمیم تم لوگوں کے گلے کا پھندا بنے گی
شاہ صاحب اب خط لکھنے کا کیا فائدہ - جو نقصان اس زہریلے سانپ نے عدلیہ اور انصاف کا کرنا تھا وہ ہو چکا - اس سانپ کا سر کچلنے کے لیے آپ کے پاس موقع موجود تھا پر آپ بھی آخر تک اس کے ساتھ کھڑے رہے تانکہ آپ پر عقدہ کھلا کہ یہ تو آپ کو ہی ڈسنے جا رہا ہے
سو باتوں کی ایک بات، جس دن عاصم منیر گیا یہ ترمیم اور یہ سب گلشن جو اس نے زور زبردستی سجایا ہے بھی اسی دن بقضائے الٰہی رخصت ہو جایگا - یاد رکھیں وہ دن زیادہ دور نہیں
اس بدنسلے کے ناجائز باپوں کے باپ کا چناؤ پانچ نومبر کو امریکا میں ہونے والا ہے - اس تاریخ سے پہلے یہ ضمانتوں کا سلسلہ شروع ہو جایگا جس کو یہ فوجی ٹاؤٹ ڈیل کا نام دینگے
سچ پوچھیں تو جو اس موجودہ عدلیہ کے ساتھ ہوا ہے اتنا برا بھی نہیں ہوا - ما سواے گنتی کے چند ججز کے باقی سب کا کردار پیچھلے ڈھائی سال سے سب کے سامنے ہے - جوڈیشری اور فوج میں مکمل ریفارمز کی اشد ضرورت ہے - اس کے بغیر پاکستان کا چلنا ممکن نہیں