Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف دبئی جانے کےلئے جاتی امرا سے لاہور ایئر پورٹ روانہ، دبئی میں ایک روز قیام کے بعد لندن روانگی، 29 اکتوبر کو وہاں سے امریکہ روانہ ہوں گے۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1849653706108678519
سابق وزیراعظم وصدر مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف جاتی امراء سے برطانیہ ، امریکہ اور یورپ کے دورے پر روانہ ہوگئے ، نوازشریف غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے دبئی روانہ ہونگے،نوازشریف دبئی میں ایک روزہ قیام کرینگے۔
نوازشریف دبئی سے لندن جائیں گے جہاں اہم ملاقاتیں کرینگے ۔
نوازشریف لندن سے 29 اکتوبر کو لندن سے امریکہ جائیں گے ، نوازشریف امریکہ سے واپسی پر لندن میں اہم ملاقاتیں متوقع ہیں

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/HQYej17.jpeg
Last edited by a moderator: