او بھئی' جو بحث آپ کررہے ہیں وہ اسوقت اچھی لگتی ہے جب کوئی انیس بیس کا مقابلہ ہو۔ یہ کہہ لیں تیس اور ستر فیص یا چلیں 80 اور 20 فیصد کا مقابلہ ہو۔
اب دو خود کو تسلیاں کے میاں جدوں آوے گا کیونکہ یہاں آوے کا آوا ہی میاں صاحب کے خلاف ہے۔
اب بہت مشکل ہے۔ اسکو کہتے ہیں سیاست ختم کرنا جو دعوے کوئی اور...