جہاں کی خاک تھی وہیں پہنچی-یعنی اگرتاللہ

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
معزرت کے ساتھ' میں یہ تو بتانا ہی بھول گیاکہ یہ سیٹوں کے نیچے سے جو دھواں نکل رہا ہے اسکی وجہ کیا ہے۔
حسینہ واجد کی مقبولیت نواز شریف سے زیادہ ہے بلکہ پوشٹر بوئے شوباز سے بھی زیادہ کیونکہ نہ بجلی کا بحران نہ گیس کا۔ اساسے بھی ٹھیک ہیں اور قرضے بھی کم۔
مگر یہاں تو لٹیا ہی ڈوبی ہوئی ہے۔
اور سب سے اہم بات یہ کہ جسکے دم پر نون لیگی اچھل رہے تھے وہ سارے حربے آزما چکا ہے۔

Now the clock is ticking. Tick, Tick, Tick, bhoom..... hahaha

یہ ہے اصل وجہ دھوان نکلنے کی وہ بھی اے سی والے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھے ہوئے نون لیگیوں کی۔ کیونکہ کوئی غریب ہو اور پھر نون لیگی۔ اب ماننا مشکل ہے۔
اصل وجہ تین سو بندوں کا مرنا ہے اگر تین سو بندے نہ مرتے تو مارشل لاء کبھی نہ لگتا بنگلہ دیش میں اور پر امن مظاہرے بھلے جاری رہتے - دوسری بات یہ کہ دوسری پارٹیوں کو اب بھی کچھ نہیں ملے گا سب فائدہ فوج کا ہو گا - نہ نو من تیل ہو گا اور نہ رادھا ناچے گی مطلب نہ تین سو بندے پاکستان میں مریں گے اور نہ مارشل لگانے کی نوبت آئے گی - پی ٹی آئی کہتی تھی ساٹھ لوگ نو مئی واقعات میں شہید ہوئے مگر ایک کی بھی لاش سوشل میڈیا پر نہ دکھا سکے - اب فوج اور حکومت بہت احتیاط کرتی ہے ڈنڈے مار مار کر پچھوارہ لال تو کرتی ہے مرنے نہیں دیتی - بالفرض آٹھ دس مر بھی گئے تو پھر کونسا یوتھیا باہر نکلے گا - خان صاحب نو مئی کے بھد پانچ اگست کو پھر گرفتار ہوئے کیا کوئی باہر نکلا - مارشل لاء لگا کر بھی فوج نے خان کو کچھ نہیں دینا سب دودھ یہی بلا خود پئے گا -
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
اب ڈائن کیا بولے گئ
۱- آی اس آی نے اسکا تختہ الٹا ہے
۲- جماعت اسلامی نے اسکا کام تمام کیا ہے
آرمی چیف نے اسکی جان بچائی ہے ورنہ آج شام اسکا کام تمام تھا

برصغیر میں صرف واجپائیاور وی پی سنگھ اور منموہن سنگھ نے استعفیٰ دیا شرافت سے ورنہ ہر ایک نے حرامی پین کیا
جمہوریت نام ہے برداشت کا ، دوسرے کو موقع دینے کا-
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Youthee doob maro sharam se. Dunya ka sab se bare leader aur sab se bari party, PTI mein 2 bande bhi Imran khan ke liye marne ko tayyar nahi. Lanaat!!
😂 🤣 😂 🤣 You dumb boot polishiya cunt. This did not happen overnight. This is the result of 15yrs of oppression, the job quota thing was the final straw that broke the camels back. Pakistanis will not wait for 15yrs like the Bengalis.
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
اصل وجہ تین سو بندوں کا مرنا ہے اگر تین سو بندے نہ مرتے تو مارشل لاء کبھی نہ لگتا بنگلہ دیش میں اور پر امن مظاہرے بھلے جاری رہتے - دوسری بات یہ کہ دوسری پارٹیوں کو اب بھی کچھ نہیں ملے گا سب فائدہ فوج کا ہو گا - نہ نو من تیل ہو گا اور نہ رادھا ناچے گی مطلب نہ تین سو بندے پاکستان میں مریں گے اور نہ مارشل لگانے کی نوبت آئے گی - پی ٹی آئی کہتی تھی ساٹھ لوگ نو مئی واقعات میں شہید ہوئے مگر ایک کی بھی لاش سوشل میڈیا پر نہ دکھا سکے - اب فوج اور حکومت بہت احتیاط کرتی ہے ڈنڈے مار مار کر پچھوارہ لال تو کرتی ہے مرنے نہیں دیتی - بالفرض آٹھ دس مر بھی گئے تو پھر کونسا یوتھیا باہر نکلے گا - خان صاحب نو مئی کے بھد پانچ اگست کو پھر گرفتار ہوئے کیا کوئی باہر نکلا - مارشل لاء لگا کر بھی فوج نے خان کو کچھ نہیں دینا سب دودھ یہی بلا خود پئے گا -
اور مشکل وقت اتے ہی یا ریٹائرمنٹ پر کسی مغربی ملک میں سٹل ہو جاۓ گا
 
xshadow

Minister (2k+ posts)

دیکھا' ایک اور سیٹ کے نیچے سے دھواں اٹھا۔ سڑنے کی بو یہاں تک آرہی ہے۔
گویا کہ بنگلہ دیش آرمی نے 300 بندے مار کر زیادہ ظلم کیا ہے تب جاکہ کر وہاں استعفہ آیا؟ کیا بات ہے آپکی۔ یعنی نون لیگیوں کے مطابق یورپ اور امریکہ میں جو سیاستدان چائے کی پیالی کا بل نہ دینے پر استعفہ دے دیتے ہیں وہ تو ٹھہرے بیوقوف یعنی جب تک کہ وہ بھی خون نہ پی لیں تب تک انہیں استعفے کا نام بھی نہیں لینا چاہیے۔ یعنی مطلب یہ ہے کہ نون لیگی جب تک کم از کم 300 لاشوں پر پاوں نہ رکھ دیں کوئی استعفے کا زکر بھی نہ کرے؟ واہ جی واہ
آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ پاکستان آرمی کی تعریف کرنی چاہیے جسطرح کہ انہوں نے ظلم کرنے میں بھی مہارت اختیار کرلی ہے یعنی پٹائی بھی خوب کی اور نشان بھی نہیں چھوڑا۔ اور نتیجہ یہ کہ لوگ بھی سڑکوں پر نہیں نکلے۔
آپ نے تو مہارانہ بلکہ پیسہ ورانہ خدمات میں نئی جہت یا باب کا آغاز کردیا ہے جسکے مطابق اب تمغہ حسن امتیاز دینے پڑیں گے۔

مگر جو مرضی کرلیں۔ انجمن ستائشی باہمی کے تحت خود کو امن کے قومی خطاب بھی دے کر دیکھ لیں۔ سیٹوں کے نیچے سے جو دھواں نکل رہا ہے وہ نہیں روک سکتے۔
 
کیا خان نے استعفیٰ دیا تھا جب قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی اور خود خان کو بھی یقین ہو گیا اب یہ منظور ہونے والی ہے ؟ اس نے آئین توڑ کر اسمبلی توڑ دی مگر استعفیٰ نہیں دیا یہاں تک کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بھد بھی رائے شماری نہیں کرائی کہ میں مہینہ تقریریں جاری رکھوں گا لیکن ووٹنگ نہیں کراؤ ں گا جب تک فوج نے ڈنڈا دے کر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کرایا - تو چائے کی پیالی والی بات چھوڑو - باقی رہی کہ تین سو بندے مرنے کی تو میں نے کب کہا ہے مجھے اس سے خوشی ہو گی میں نے تو تجزیہ کیا ہے ایسے ہو گا تو بھی کچھ نہیں ہو گا - آرمی کی سپورٹ سے خان آیا نہ اسے سپورٹ کیا اور نہ اب والی حکومت جو دھاندلی کر کہ آئی ہے - تجزیہ ایک الگ چیز ہے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اور مشکل وقت اتے ہی یا ریٹائرمنٹ پر کسی مغربی ملک میں سٹل ہو جاۓ گا
بس ایسے ہی ہے ہمارے ملک میں کیا کیا جائے - خان بھی نہ دیتا ایکسٹینشن باجوہ کو اور اس کا اعتساب کرتا - یہی کچھ چلتا رہے گا جب تک سارے سیاستدان مل کر جمہوریت کی جنگ نہیں لڑتے
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
کیا خان نے استعفیٰ دیا تھا جب قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی اور خود خان کو بھی یقین ہو گیا اب یہ منظور ہونے والی ہے ؟ اس نے آئین توڑ کر اسمبلی توڑ دی مگر استعفیٰ نہیں دیا یہاں تک کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بھد بھی رائے شماری نہیں کرائی کہ میں مہینہ تقریریں جاری رکھوں گا لیکن ووٹنگ نہیں کراؤ ں گا جب تک فوج نے ڈنڈا دے کر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں کرایا - تو چائے کی پیالی والی بات چھوڑو - باقی رہی کہ تین سو بندے مرنے کی تو میں نے کب کہا ہے مجھے اس سے خوشی ہو گی میں نے تو تجزیہ کیا ہے ایسے ہو گا تو بھی کچھ نہیں ہو گا - آرمی کی سپورٹ سے خان آیا نہ اسے سپورٹ کیا اور نہ اب والی حکومت جو دھاندلی کر کہ آئی ہے - تجزیہ ایک الگ چیز ہے
تمہارا تایا بندیال ڈنڈا کھا گیا تھا اور ایک آئنی عمل میں پخ ڈال گیا۔
البتہ عمران خان نے جب خود اسمبلی توڑ دی تھی تو اس سے بڑا کیا استعفہ چاہیے تھا۔ کیوں تم لوگ انتے ڈفر بن جاتے ہو کہ حقائق تک کو رد کردیتے ہو؟
اور کیا پنجاب اور خیبر کی اسمبلیاں عمران خان نے نہیں توڑی تھیں؟ استیفہ صرف اپنی سیٹ سے دیا جاتا ہے' اسمبلی ٹوٹنے کا مطلب ہر پارٹی لیڈر استیفہ منہ پہ مارتا ہے جو اسپیکر نے قبول نہیں کیا تھا۔ وہاں کونسی چائے کی پیالیاں تھی' یاد دلاوں؟
اور الیکشن میں دیر کیا عمران خان نے کی تھی؟ وہ بھی بار بار آئین مسل کر۔
اور جب ووٹ پڑا عمران خان کو تو فارم 47 پر جاکر حکومت بنا لی' انکے آگے اخلاقیات کی بات کرتے ہو؟
اسی لیے نون لیگیوں کو زہنی معزور کہا جاتا ہے۔
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے۔ اوپر سے لیکچر دے رہے ہیں کہ کتنی جانے جانے کے بعد استیفے آتے ہیں؟
پترو' تھوڑا صبر کرو' تم لوگوں کوٹیگ کر کر کے بتائیں گے اتھے مر اور دیکھ۔ اور اب تم کہو گے کہ انقلاب بٹنوں سے نہیں آتے تو اسکی کیا ضرورت ہے جبکہ دھواں تو ویسے بھی تم لوگوں کی سیٹوں کے نیچے سے نکل رہا ہے؟ مقصد تو تم لوگوں کی نیندیں حرام کرنا ہے جو پہلے صرف عوام کی ہوتی تھیں۔ اس بار تم لوگ حکومت کرکے بھی تتے توے پر بیٹھے ہوئے ہو۔ جب معیشت اور حکومت کی بجائے ساری مشینری ایک قیدی کو سنبھالنے پر لگی ہوئی ہے تو غور فکر کرو کہ وہ قیدی آج ہے مگر کل نہیں لیکن یہ عوام موجود ہوگی تم لوگوں کو روسٹ کرنے کے لیے۔ تم لوگوں کو دنیا میں رسوائی ہوگی جسکا ثبوت اور ٹیسٹ میں بتادیتا ہوں۔
سیاست ڈاٹ پی کے پر زیادہ تر لوگ بیرون ملک پاکستانی ہیں کیونکہ پاکستان میں یہ ویسے ہی بلاک ہے۔ اسلیے غالب گمان ہے کہ آپ خود کسی عرب یا یورپی ملک میں موجود ہیں۔ ایک تو ہمت فرما کر پاکستان جاکر اپنی حکومت میں رہ کر اسے اخلاقی مدد پیش کریں۔ اگر نہیں تو علانیہ اپنے نون لیگی ہونے پر فخر کریں بجائے اوپر سے ارسطو اور اندر سے پٹواری۔ پھر اسکے بعد تم لوگوں کو خطئہ زمین پر جگہ مل جائے نہ تو اپنا ویلاگ بنا کر اپنی بہادری کا نمونہ پیش کرنا اپنے باقیہ پٹواریوں کو جو چار دوستوں میں یہ بھی اکرار نہیں کرتے کہ کبھی کٹر نون لیگی ہوا کرتے تھے۔
 
جی نہیں اسمبلی توڑنے کا مطلب استعفیٰ نہیں ہے اگر ہوتا تو برطانوی تحریک عدم اعتماد میں بھی وہ اسمبلی توڑ دیتا - بلکل وہاں بھی پاکستان کی طرح تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی اگر وہاں کے وزیر اعظم کو یقین ہوتا یہ فیل ہو جائے گی تو وہ کبھی استعفیٰ نہ دیتا - آئین میں واضح لکھا ہے ایک بار تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی تو اسمبلی نہیں توڑی جا سکتی جب تک تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ نہ ہو فیصلے کے بھد جو بھی حکومت بنتی ہے اسمبلی توڑنی ہے یا رکھنی ہے یہ فیصلہ اس کا ہو گا - پہلے تو اس کا جواب دے دو -
 
کیا بات ہے کہ برطانیہ کی مثال لے آئے ان کی حمایت میں جو خود مان چکے ہیں کہ باجوہ کا پراجیکٹ تھا جسے نون لیگی شوگر کوٹ کرکے عدم اعتماد کہتے ہیں۔ کونسا ایسا فورم ہیں جہاں پر اسکا اقرار نہیں کیا گیا۔ سارے نونی صحافی لفافی لکھ چکے ہیں' نون لیگ کے سیاستدان سابقہ اور موجودہ مان چکے ہیں کہ یہ باجوہ کی ایما پر کیا گیا۔ اور تو اور مولانا نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ دھرنا تک ہم نے باجوہ کے کہنے پر کیا تھا۔ وہ الگ بات ہے کہ بری طرح فیل ہوا۔
اور اگر اپکو پھر بھی کوئی زعم ہے کہ عدم اعتماد آئنی تھی تو سپیکر نے بھی اپنا حق استعمال کرکے عدم اعتماد کو فارغ کیا تھا جسکے بعد عمران خان نے اسمبلی توڑ دی تھی۔ آپ اسے استیفہ نہ سمجھیں کوئی بات نہیں مگر منطق اسے اپنی حکومت ختم کرنا کہتی ہے۔ مگر زہنی معزوروں کو کچھ نہ کچھ فیس سیفنگ چاہیے اسلیے لیے بندیال کے کندھے پر بندوق رکھ دی حالانکہ بعد میں اسے پی ٹی آئی کا جج بنا کر پیش کرتے رہے۔ اوئے نون لیگیوں' کچھ غیرت کھاو۔
حالانکہ اسمبلیاں ٹوٹنے کے وقت عمران خان کی مقبولیت بھی کم تھی اور ساری جماعتیں عمران خان کے پہلے ہی خلاف تھیں بشمول جماعت اسلامی اور تحریک لبیک۔ یعنی بڑے آرام سے پی ڈی ایم کی حکومت بن جاتی مگر اللہ جب کسی کی مت مار دے نہ تو پھر عاصم منیر جیسوں کی ضرورت پڑجاتی ہے اپنی سیٹ کے لیے۔ یعنی اسمبلی توڑنا جو اپنے فائدے میں جارہا تھا اسکے خلاف آئین آئین کھیل رہے ہیں اور جتنا مزاق اسکے بعد آئین کا اڑایا اس سے صاف پتا چلتا ہے کہ آئین کی کتنی فکر ہے۔
اور آئین جو محافظ اب سامنے لائیں ہیں وہ آئے دن آئین کو مسل رہا ہے۔ پہلے الیکشن میں دیر کرکے' کبھی پولیس گردی' بلکہ اب تو سیدھا فوجی جاکر کسی کو بھی پھینٹا لگا دیتے ہیں بشمول پولیس' ایس آئی ایف جیسے واحیات اور بکواسیات اور اوپر سے دیدا دلیری کے توسیع بھی چاہیے وہ بھی چار چار۔ اور مثالیں دیتے ہیں کہ ایسا تو ہمیشہ ہی ہوتا آیا یعنی پوری قوم بھی الو بن جائے کیونکہ چند افراد نے عاصم منیر کے بوٹ پالش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
کچھ حیا کرو زہنی معزورو' یہ ملک کے عوام ہیں' کسی ایک شخص کی بات نہیں ہے جو آج ہے کل نہیں۔ اس ملک نے آگے بڑھنا ہے۔ کونسا ملک اسطرح کا سرکس چلا کر ترقی کرسکتا ہے؟
 
برطانیہ کی مثال آپ نے پہلے دی تھی میں نے نہیں میں نے تو صرف جواب دیا -میں مانتا ہوں خان کو چلنے دیا جاتا تو آج اس کی پارٹی کا نام و نشان بھی مٹ چکا ہوتا کیونکے جو مہنگائی ان لوگوں نے آئی ایم ایف کے کہنے پر کی تو خان کو بھی آئی ایم ایف کو منانے کے لئے اس کی شرطیں پوری کرنی پڑتیں - خان جب گیا تو اسٹیٹ بینک کے ذخائر صرف دس ارب ڈالر تھے جن میں اسی فیصد وہ پیسہ تھا جو دوسرے ملکوں کا ڈپازٹ تھا نہ کہ ہم اس کے مالک تھے تین مہینوں کے اندر خان کو آئی ایم ایف کی منتیں کرنی پڑتیں بینکرپسی سے بچنے کے لئے اور مہنگائی کا عذاب پھر خان پر گرتا پی ڈی ایم پر نہیں - - خان حکومت کے ٹرم مکمل کرنے کے بھد کیا نئی حکومت کے پاس مسائل کا حل ہوتا ؟ بلکل بھی نہیں - تو خان کو نکال کر جو کچھ ہم نے دیکھنا تھا وہ رکھ کر بھی دیکھتے اور اگلی حکومت میں کچھ بہتر نہ ہوتا پاکستان کے لئے - مسائل کا حل کسی کے پاس نہیں - اب حکومت اور فوج کو پتا ہے ہمیں نہ قرض اور نہ فری پیسہ کسی نے نہیں دینا - اب ہم اصلی جدوجہد کر رہے ہیں ایسے ہی چلتا رہا تو ایک نہ ایک دن اپنے پاؤں پر ضرور کھڑے ہو جائیں گے - اگر فروری میں اقتدار خان کو ملتا تو یہ سب ہونے کی بھی امید نہ تھی کیونکے خان شدید قسم کا انتقام لیتا جو آپ کہتے ہیں خان کسی کو نہیں چھوڑے گا جس سے ملک میں ٹھراؤ آ ہی نہیں سکتا تھا تو نقصان مزید ہوتا -
 
چائے کی پیالی سے برطانیہ؟ چلیں مان لیتا ہوں۔

آپ نے مسلسل جھوٹ بولے ہیں اور لگ رہا ہے کہ ابھی بھی آپ اسی کی دہائی باہر نہیں نکلے جب بیانیے چل جایا کرتے تھے۔

اور نون لیگی تو مہنگائی پر بات کرہی نہیں سکتے کیونکہ مہنگائی اگر انکا مسئلہ ہوتا تو آج انہیں کپڑے پھاڑ کر جی ایچ کیو کے باہر احتجاج کرنا چاہیے جو مہنگائی کی وجہ بنے ہوئے ہیں۔ پھر بھی کچھ نادانوں کے لیے میں سارے اعدادوشمار لے کر آیا ہوں۔ کاش آپ سمجھ سکیں کہ یہ کام پیسے لیکر نہیں کیا جاسکتا۔ اسکے لیے عوام کا درد ہونا چاہیے جو اپکی سمجھ میں نہیں آئیگا۔
کویڈ کی وجہ سے پوری دنیا مہنگائی کی لپیٹ میں تھی۔ پاکستان میں کوئی انکھی مہنگائی نہیں ہوئی جسکا رنڈی رونا آپ آج تک رو رہے ہیں۔ جو بائیڈن امریکی صدر ہوکر بھی مہنگائی کا طعنہ برداشت نہیں کرسکا اور الٹا صحافی کو گالی دے ڈالی۔ یہ عمران خان کی ہمت تھی جو اتنے طعنے برداشت کرگیا۔ آج سارے ٹیوی چینل نیپال چلے گئے ہیں مہنگائی کور کیا کرتے تھے؟

مہنگائی اور معیشت پر اپکی عقل ٹھکانے پر نہیں ہے اسلیے سارے اعدوشمار بتاتا ہوں۔ جہاں تک بات ہے کہ عمران خان ملک کو کیسے چلاتا تو جب نون لیگی صرف 7 بلین چھوڑ کر گئے تھے وہ تو تجربہ کار تھے نہ' عمران خان ناتجربہ کار ہوتے ہوئے بھی بیس بلین ڈالر سے زائد اساسے چھوڑ کر گیا جسے آپ دس بلین کہہ کر جھوٹوں میں اپنا نام پیدا کررہے ہیں۔

Proof:

بیس بلین ڈالرز سے زائد پاکستان کے پاس تھے جس میں سے 16 بلین سٹیٹ بنک کے تھے اور باقی پرائیویٹ بنکوں میں۔ جاکر چیک کرلو جس مرضی ارسطو سے۔ اور یہ میرا چیلنج ہے۔
اسکے علاوہ دیگر معاشی اشاریے کچھ یہ بتا رہے تھے۔
عمران حکومت نے ریکارڈ ٹیکس کلیکشن کی،

ریکارڈ ترسیلات زر کی،

ریکارڈ آئی ٹی ایکسپورٹس کیں،

ریکارڈ ٹیکسٹائل ایکسپورٹس کیں،

ریکارڈ کنسٹرکشن سرمایہ کاری کی،

ریکارڈ گنا، گندم اور چنے کی پیداوار کی،

ریکارڈ موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی فروخت کی،

ریکارڈ مینوفیکچرنگ گروتھ کی،

مسلسل دو سال 5 ,فیصد سے زائد جی ڈی پی گروتھ کی،

ریکارڈ درخت لگائے،

دس ڈیموں کی تعمیر شروع کی،

ایک نصاب تعلیم لایا،

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے خلاف آواز اٹھائی اور کوششوں سے اسلاموفوبیا کے خلاف دن منانے کی قرارداد پاس کروائی،

سعودی عرب سے دو بار پاکستانی قیدیوں کو چھڑوایا۔

ایل این جی کا معاہدہ 13 ڈالر سے 8 ڈالر فی یونٹ کیا قطر حکومت سے،

ایک بھی مہنگا بجلی اور گیس کا منصوبہ نہیں لگایا،

ملک میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے علاقے مختص کیے۔

ریکوڈک میں سونا نکالنے والی کمپنی نے جو جرمانہ کروایا تھا اسکو ختم کروا کر معاہدے کا حصہ بنوایا،

اور یہ سب کچھ ہوا کرونا کے باوجود۔

مہنگائی اتنی ہی ہوئی جتنی باقی دنیا میں ہوئی اور میں بتاسکتا ہوں کہ امریکہ میں کتنی مہگائی ہوئی۔

اسلئے عمران خان پی ڈی ایم سے بہتر ہے چاہے سیاست ہو، معیشت ہو یا دین۔

کوئی اندھی تقلید نہیں ہے۔

نون لیگ کے ساتھ موازنہ کرلیں جسکی حکومت ختم ہوئی 2018 میں اور عبوری حکومت کو چین کے پاس بیل آوٹ پیکج کے لیے ہاتھ پھیلانے پڑگئے۔

نون لیگ صرف 7 بلین ڈالر چھوڑ کر گئی تھی مگر پی ٹی آئی 23 بلین ڈالر جو کہ شہباز شریف کے حلف تک 17 بلین رہ گئے کیونکہ کئی اوور سیز کمپنیوں نے پیسا نکلوا لیا تھا۔

نون لیگ 20 بلین ڈالر کا خسارہ چھوڑ کرگئی تھی اور پی ٹی آئی نے مشکل سے 2 بلین کا خسارہ چھوڑا وہ بھی اگر ویکسین نہ منگوانی ہوتی تو بلکل صفر ہوجاتا۔

نون لیگ 5 بلین ڈالر کی ایکسپورٹس کم کرکے گئی تھی۔ پی ٹی آئی نے 38 بلین کی ریکارڈ حد تک ایکسپورٹس کو پہنچایا۔

جتنا ٹیکس نون لیگ نے 12 ماہ میں اکٹھا کیا، اتنا پی ٹی آئی نے 9 ماہ میں اکٹھا کردیا۔

نون لیگ نے ایک بھی ڈیم کا فیتہ نہیں کاٹا۔ پی ٹی آئی نے 10 ڈیموں پر کام شروع کیا۔

نون لیگ صرف 3 گاڑیوں کی کمپنیاں چھوڑ کر گئی۔ پی ٹی آئی 12 کمپنیاں کرکے گئی۔

نون لیگ کی کوئی الیکٹرک کار پالیسی نہیں تھی، پی ٹی آئی نے چارجنگ سٹیشنز لگاکر دیے اسلام آباد میں۔

نون لیگ نے پنجاب میں 3 یونیورسٹیوں پر کام شروع کیا، پی ٹی نے 23 پر۔

نون لیگ نے ایک ادارہ منافع میں نہیں چھوڑا۔ پی ٹی آئی نے 3 ادارے، پی ٹی وی، این ایچ اے اور پاکستان پوسٹ منافع میں چھوڑا۔

ترسیلات زر میں پی ٹی آئی نے ریکارڈ اضافہ کیا۔ اور انوسٹمنٹ بھی ریکارڈ حد تک پہنچائی یعنی ایمازون اور سیمسنگ جیسی کمپنیاں پاکستان میں آئیں۔

نون لیگ کے دور میں مشکل سے ضرورت کے 5 فیصد سمارٹ فون پاکستان میں بنتے تھے جبکہ پی ٹی آئی کے دور میں 80 فیصد پاکستان میں بننے شروع ہوئے اور اسی لیے انکی قیمت بھی کم ہوئی۔

تقریبا 50 لاکھ نوکریاں پیدا ہوئیں مختلف شبہ جات میں مثلا سیل فون مینوفیکچرنگ، کار مینوفیکچرنگ، کنسٹرنکشن اور آئی ٹی سمال اینڈ میڈیم سکیل مینوفیکچرنگ میں وغیرہ۔

پاور پلانٹ موازنہ
نواز شریف، عمران خان
تعداد 30 ، 30
کارکردگی 30 فیصد، 37 فیصد
قیمت 130 ملین، 60 ملین
پر یونٹ قیمت 21 روپے ، 6 روپے
مدت 30 سال، 30 سال

مہنگے معاہدے نون لیگ کرے اور وہ بھی پندرہ اور تیس سال جبکہ مہنگائی ڈالیں عمران خان کے کھاتے میں۔

ورلڈ بنک کے مطابق پاکستان میں سب سے کم بیروزگاری ہوئی کویڈ کے دوران۔

جہاں تک بات ہے عمران خان پر آئی ایم ایف کی شرائط پوری نہ کرنے کا الزام لگانے کی تو عمران خان نے حکومت کے آخری سال پیٹرول کی قیمت کم کی جس پر توحین آئی ایم ایف کا الزام لگایا گیا۔ کیونکہ نون لیگی ڈفروں کی جماعت ہے۔
 
ٹھیک ہے مجھے چیلنج قبول ہے - کووڈ کی وجہ سے مہنگائی نہیں ہوئی ڈیمانڈ میں تاریخی کمی ہونے کی وجہ سے تیل سمیت ہر چیز اتنی سستی ہوئی کہ اتنی سستی ہونے کا امکان اگلے سو سال میں بھی نہیں نہ اس سے پچاس سال پیچھے ہوئی -آپ ثبوت لگائیں کہ کووڈ میں ہر چیز مہنگی ہوئی -کووڈ کے دوران دو ہزار بیس اور دو ہزار اکیس کا آدھا سال - کووڈ سے عوام کو نقصان ہوا کیونکے ان کی نوکریاں کاروبار بند ہو گئے البتہ حکومت کو بہت فائدہ - تاریخی قیمتوں کی کمی امپورٹ کی قیمت تاریخی طور پر کم ہوئے ساتھ جی ٹوئنٹی نے تمام قرض سود سمیت ڈیڑھ سال کے لئے ہولڈ پر رکھ لئے - اس کا فائدہ یہ ہوا کہ کہ اگست دو ہزار اکیس ( خان حکومت جانے سے صرف آٹھ مہینے پہلے) اثاثے ستائیس ارب ڈالر تک پوھنچ گئے جو تاریخی بلند سے بھی پانچ ارب ڈالر زیادہ ہیں - اب ذرا امپورٹ کا چارٹ دیکھیں خان حکومت کے جانے سے صرف آٹھ مہینے سے جانے والے دن تک اور پھر ریزروز دیکھیں - خان سولہ ارب ڈالر کے ذخائر چھوڑ کر گیا جس میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر دس ارب ڈالر تھے - یہ چیلنج ہے - دو مہینے بلکے تین مہینے میں امپورٹ چیک کریں بلکے جون تک چیک کریں یہ سب ڈالر امپورٹ کی وجہ سے ملک سے باہر گئے - امپورٹ کو بجلی کا بٹن نہیں کہ گیارہ اپریل کو بند کیا اور بارہ کو امپورٹ کم ہو گئی یہ تین مہینے ایڈوانس چلتی ہے فروری سے جون تک کی کی امپورٹ دیکھو اور پھر جولائی کی - پاکستان سے سب سے زیادہ ڈالر پچھلے ایک سال میں نکلے کیوں کہ باہر کے انویسٹرز نے اس دوران دو اشاریہ دو بلین ڈالر پورے سال میں نکالا ہے اس سے پہلے سب سے زیادہ سرمایہ نواز حکومت کے ختم ہوتے ہی اگلے مہینے گیا یا اس سال گیا - یہ لنک لگا رہا ہوں -

پاکستان کی تاریخ کی کم ترین انویسٹمنٹ خان کے حلف لینے کے دو مہینے بھد ہوئی پھر کچھ بڑھی مگر تاریخی اضافہ نواز دور میں ہوا چیک کر لیں -مئی دو ہزار اٹھارہ میں نواز حکومت سولہ ارب ڈالر چھوڑ کر گئی سات نہیں - جون دو ہزار بائیس میں امپورٹ ایکسپورٹ سے پچاس ارب ڈالر تھی چیک کر لیں - اب آپ مجھے ثبوت دیں - جو آپ نے لنک لگایا ہے وہ لوگن مانگتا ہے - جو سائٹ ٹرسٹ کی ہے اور لوگن نہیں درکار اور سب سے لیٹیسٹ ڈیٹا دیتی ہے یہ ہے
اسی پر پانچ دس سال جتنے بھی سیٹ کر سکتے ہیں فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ ، فورن کرنسی ریزروز سب چیک کئے جا سکتے ہیں صرف گوگل میں ساتھ ہسٹری کا بھی لفظ لگائیں - ہو جائے چیلنج پھر

چلو جی جھوٹ وہ بھی چٹا۔
کویڈ میں تیل سستا انکے لیے ہوا تھا جنکے پاس سٹور کرنے کی جگہ تھی مگر چالیس سال تک تجربہ کاروں کو خیال ہی نہیں آیا کہ ہونی چاہیے۔
اب لوگوں کی قوت خرید کم ہو یا قیمتیں بڑھ جائیں کٹتا تو خربوزہ ہی ہے نہ۔ سوال اس میں یہ ہے کہ کویڈ کیا عمران خان نے گھر بنایا تھا تاکہ لوگ بیروزگار ہوجائیں۔ الٹا عمران خان نے باجوہ کی مخالفت لے کر لاک ڈاون نہ لگانے کا فیصلہ کیا بلکہ سمارٹ لاک ڈاون لگایا جسے دنیا نے بھی اپنایا۔
اگر امپورٹ کوئی بجلی کا سوئچ نہیں ہوتا تو مہنگائی کا بھی کوئی سوئچ نہیں ہوتا شروع دن سے رنڈی رونا لگا کر رکھتے تھے تمہارے نون لیگی رہنما اور تمہارا جیو نیوز۔ ایسے ہی نہیں آج کل اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہا ہے جو اپنے چینل پر بھلے کسی کا نام نہ لے مگر یوٹیوب چینل پر ہر ایک کا نام لیتا ہے کیونکہ ویوز نہیں آتے نہ۔
اور تم لوگوں کو مہنگائی سے اتنا مسئلہ تھا تو اب تو جاکر کپڑے پھاڑ دو نہ؟ مہنگے بجلی کے منصوبے تو نواز اور زرداری نے لگائے تھے' بڑے بیشرم ہوکہ اسکا الزام بھی عمران خان پر؟
ایل این جی کا معاہدہ عمران خان نے 13 ڈالر سے 8 ڈالر تک سستا کروایا تھا۔ انڈسٹری کو کھڑا کردیا تھا چاہے ٹیکسٹائل ہویا مینوفیکچرنگ مگر زہنی معزور لوگوں کو کیا پتا۔
اور تم لوگ اس قابل ہوتے نہ تو ایس آئی ایف سی جیسی واحیات چیز کبھی بھی بننے نہ دیتے جسکی وجہ سے انوسڑ نکل کر چلا گیا۔
اور ایک بات بتاو' یہ اچانک پی ٹی آئی کے دور میں لوگ اتنے عقلمند کیسے ہوگئے تھے کہ آئی ٹی کی ایکسپورٹس بڑھ گئیں تھیں اور اچانک شوباز یا پی ڈی ایم کی حکومت میں آئی ٹی کیسے اتنا گر گئی؟

اور ڈالر ڈرین کی دلیل تو مجھے دینی چاہیے کہ عمران دور میں ریکارڈ ترسیلات زر تھا مگر اسی سال یعنی 2023 میں لفنٹروں کی حکومت آنے پر ڈالر نکلنا شروع۔ اور آج تک ڈالر کا ریٹ روک کر رکھا ہوا ہے جسکی وجہ سے ایکسپورٹر کو نقصان ہوتا ہے اور جو ڈالر آنے تھے وہ بھی رک گئے۔

باقی میں نے سارے اعدوشمار دے رکھے ہیں لیکن آپ کیونکہ وہ دیکھیں گے نہیں اسلیے سو باتوں کی ایک بات۔ جب پی ٹی آئی غیر مقبول تھی نہ تو عوام مانتی تھی اور عمران خان نے چلے بھی جانا تھا کیونکہ وہ کوئی جائیدادیں بنانے نہیں آیا تھا۔ مگر جب آپ لوگ غیر مقبول ہوگئے ہیں تو کیوں حد سے تجاوز کررہے ہیں۔ کیوں دفع نہیں ہوجاتے۔ اگر یہ ملک چلانا اتنا ہی مشکل ہے تو وہ چلائے نہ جو مقبول ہے کیونکہ مشکل فیصلے تو وہی کرسکتا ہے نہ جو مقبول ہو نہ کہ تم جیسے لفنٹر۔

اگر عزت سے گھر نہین جانا تو ٹھیک ہے۔ پھر تیار ہوجاو۔ اس بار تم اور تمہارے وہ کندھے بھی جھکیں گے جن پر چڑھ کر تم ڈینگیں مار رہے ہو۔ کسی بھول میں رہنا۔
 
کووڈ میں پیٹرول نہیں دنیا کی ہر چیز کی قیمت سستی ہوئی - سٹوریج کی کون بات کر رہا ہے پورے دو ہزار بیس کے ایک مکمل سال دو ہزار بیس
دو تین مہینے کووڈ سے پہلے بھی یھنی یکم جنوری سے اکتیس دسمبر تک تیل کی اوسط قیمت چالیس ڈالر فی بیرل سے کم رہی - پہلے تو یہ مانو کووڈ میں تاریخی طور پر ہر چیز سستی ہوئی اگر نہیں ہوئی بقول تمہارے مہنگی ہوئی تو ثبوت لگاؤ - اب ایک ایک کر کے سب مناؤ گا بھاگنا نہیں -
 
او بھئی' جو بحث آپ کررہے ہیں وہ اسوقت اچھی لگتی ہے جب کوئی انیس بیس کا مقابلہ ہو۔ یہ کہہ لیں تیس اور ستر فیص یا چلیں 80 اور 20 فیصد کا مقابلہ ہو۔
اب دو خود کو تسلیاں کے میاں جدوں آوے گا کیونکہ یہاں آوے کا آوا ہی میاں صاحب کے خلاف ہے۔
اب بہت مشکل ہے۔ اسکو کہتے ہیں سیاست ختم کرنا جو دعوے کوئی اور کرتا تھا۔

اپکو ایک مثال دیتا ہوں جسکے بعد شاید آپکو سمجھ آجائے۔
میں نظریاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ پاکستان کو امریکہ اور یورپی بلاک میں جانا چاہیے۔ اسکی بہت ساری وجہات ہیں کیونکہ یہ موضوع نہیں ہے اسلیے میں انکا زکر بھی نہیں کررہا کیونکہ صرف مثال دینا مقصود ہے۔ میرے نظریے پر چلنا تو دور اس سے اتفاق کرنے والے بھی کنتی کے افراد ہوں گے جسکے لیے میں کسی زعم میں نہیں ہوں کہ لوگ میرے لیے اکثریتی رائے بدل دیں گے۔ کیونکہ میرے نزدیک لوگ اس بات کے لیے تیار نہیں ہیں جو میں انکو سمجھانا چاہتا ہوں کیونکہ غصہ بہت ہے۔ جب تک یہ نکل نہیں جائیگا تب تک بھول جائیں کہ کوئی سننا بھی گوارہ کرے جو میں کہنا چاہتا ہوں۔ بنگالیوں نے بھی جب تک ملک الگ کرکے غصہ نکال نہیں لیا تب تک انکا پاکستانیوں کے بارے میں روایہ نرم نہیں ہوا۔ اسی کو معاملہ فہمی کہتے ہیں کیونکہ جب لوگ اپکی شکلوں تک سے نفرت کررہے ہوں تو آپکو اپنی شکلیں غائب کرلینی چاہییں اور زبردستی کسی کے بھلے کے لیے اپکے بیٹ میں مروڑ نہیں اٹھنے چاہییں۔ اس سے پہلے کہ لوگ اپکو نشان عبرت بنا ڈالیں' اپنی تشریفات کو اٹھا کر گوشا نشینی میں چلے جائیں۔ خاندانی سیاست اب لوگ نہیں برداشت کریں گے اور اسکا عملی نمونہ فل حال آپکو الیکشن میں نظر نہیں آیا تو جلدی ہی سڑکوں پر نظر آجائیگا۔

عناء چھوڑ کر جو مال پانی بنایا ہے اس سے جنگلوں میں جاکر بڑے بڑے محل بنالیں جسکے نیچے پانی بہتا ہو اور پلاسٹک سرجریاں کروا لیں اگر صرف داھاڑی مونچھ سے کام نہ چلے۔ اور یہ میرا حمدردانہ مشورا ہے اور پورے خلوص کے ساتھ اور عزت کے ساتھ۔ اگر عزت راس نہیں آتی تو پھر عزت کی ماں کی۔
 
صرف ایک سوال کا جواب مہنگائی بڑھی یا کم ہوئی کووڈ میں -کم ہوئی کے جواب میں آگے بڑھیں گے ایک لفظ بھی مزید نہیں کوئی تھنہ نہیں کیونکے غلطی ہو جاتی کوئی بات نہیں
 
Back
Top