میرے ہوتے ہوئے کوئی بھی تنظیم برائےجاہلین مطلق قائم ہوسکتی ہے تو؟
تو پھر آج میرا نام کیوں نہیں ہے ان ناموں میں۔
اتنی زلت میں نے اسلیے اٹھائی تھی کہ مجھے بھی ٹائٹوں کی لسٹ سے الگ کردیا جائے۔
ابھی تو میں نے اس تھپڑ کا بدلا بھی لینا جو فواد چوہدری نے میرے منہ پر چھاپا تھا۔
اپنے یوٹیوب چینل سے میں...