حالیہ امریکی ایمبیسڈر کی تحریک انصاف کی قیادت سے ملاقات کی وجہ بہت صاف اور واضح ہے۔
اب امریکہ کو معلوم ہے کہ 25 کروڑ آبادی کا ملک امریکہ کو زمہ دار سمجھتا ہے رجیم چینج کا اور آج نہیں تو کل قدرت اس قوم کو بھی موقع دے گی اپنے سارے حساب کتاب چکتا کرنے کا۔
اسی لیے امریکن آکر اکلوتی عوامی جماعت سے...