Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بہاولنگر واقعہ کے بعد خواجہ سراؤں نے تھانہ صدر کھاریاں گجرات کو فتح کرلیا،، وجہ تنازعہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا۔۔
تھانہ صدر کھاریاں میں خواجہ سرا کا روڑ بلاک کر کے احتجاج رات کو دوران گشت پولیس ملازمین سے تو تکرار ہوئی جس کے بعد خواجہ سرا نے صبح جی ٹی روڈ بلاک کر کے احتجاج شروع کر دیا جس میں خدمت مرکز کھاریاں ڈی ایس آفس کھاریاں کی توڑ پھوڑ کی جس سے تھانے کا اور خدمت مرکز کا کافی نقصان ہوا ہے
https://twitter.com/x/status/1787049689868546276
https://twitter.com/x/status/1787050756522053682
https://twitter.com/x/status/1787049892764057894

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/CQFXfrb/thana1h1h1.jpg