اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر ویڈیو بنانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب اراکین پارلیمنٹ نے شکایت کی کہ صحافی بغیر اجازت ان کے بیانات اور انٹرویوز ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیتے ہیں۔
عام طور پر پارلیمنٹ ہاؤس کے راہداریوں میں صحافی...