اب بظاہریہ محسوس ہورہا ہے کہ آکسفرڈ کے تعلیم یافتہ ، انگریزی ہواؤں میں زیادہ وقت گزارنے والے کھلاڑی کو قید میں جاتےہی یہ احساس ہوگیا کہ یہ پاکستان ہے انگلستان نہیں جہاں نظام کو نظام میں رہتے ہوئے پرامن طریقے سے تبدیل نہیں کیا جاسکتا. لیکن پھر کیا کیا جائے؟
یقیناً اس کیا کیا جائے کا جواب بہت...