کاش نوازشریف اس کے بچوں کا دودھ نہ پیتا تو آج یہ ایسی بہکی بہکی باتیں نہ کر رہا ہوتا۔ مسئلہ یہ نہیں تھا کہ ملک ریاض نے اس پیشے سے جو چیز خریدی تھی، اس چیز، پراپرٹی یا اثاثے میں کوئی گڑ بڑ تھی۔ اگر ملک ریاض نے اس پیشے سے برطانیہ میں کچھ اور بھی خریدا ہوتا، مثال کے طور پر کوئی سپر سٹور یا کوئی...