#عمران_ٹھاکرے کی #فتنہ_پارٹی کے پیروکاروں کو آج انسانیت یاد آ رہی ہے اور وہ دوسروں کو بددعائیں اور کوسنے دے رہے ہیں۔ لیکن ان کے اپنے کرتوت ایسے رہے ہیں کہ الامان الحفیظ۔ بے شک کسی ایک بھی بےگناہ انسان کی جان کا ضیاع قابل قبول نہیں اور ہم ان مقتولین کے لواحقین سے ضرور ہمدردی رکھتے ہیں۔ لیکن یہ...