اور پھر جنہوں نے حضرت علی علیہ السلام سے بغاوت کی ؟؟؟ اگر یزید اتنا پاک تھا تو اس کے مرنےکے بعد اس کے اپنے بیٹے معاویہ بن یزید نے خلافت کو چند ماہ کے اندر ہی لعنت بھیج کر اور ٹھوکر مار کیوں ٹھکرا دیا تھا ؟ معاویہ بن یزید اموی خلیفہ یزید کے جانشین تھے۔ یزید نے اپنی زندگی میں انھیں جانشین مقرر کر...