عمر ایوب صاحب الفاظ سوچ سمجھ کر استعمال کیا کریں کونسا باپ اپنے ہنستے بستے گھر کو دنیا کے نامی گرامی چوروں کے حوالے کرتا ہے ان دونوں خاندانوں کی فائلیں آئی ایس آئی کے پاس پڑی ہیں ان درندوں نے پنجاب پولیس کے ساتھ ملکر ہماری خواتین کو جھوٹے مقدموں میں نامزد کر کے جیلوں میں بند کیا اور ان کو ذلیل...