عمران خان کو اللہ کامیابی دے، انشاااللہ مشکل کے بعد آسانی ہو گی۔
اس تصور سے دل ہل جاتا ہے ہو سکتا ہے آگے چل کر مردود مریم نواز وزیراعظم بن جائے۔
عمران خان میرا لیڈر ہے لیکن چند لالچی جرنلز سے لڑائی کی وجہ سے کوئی افواج پاکستان کو گالی دے، یہ برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
اور اس میں بھی کوئی شک نہیں...