Search results

  1. Shahid Abassi

    پاکستان کی معاشی صورتحال اس وقت بہت نازک ہے، چیئرمین ایف بی آر

    راجہ صاحب روپئے کے ۶۵ فیصد گرنے سے ہمارے پراڈکٹ سستے نہی ہوتے بلکہ اس سے وہ مقابلے کی قیمت پر بحال ہوتے ہیں۔ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کمپنیوں کا منافع ۱۵ سے ۱۸ فیصد کے درمیان بتایا جاتا ہے۔ ڈالر کے پینسٹھ فیصد بڑھنے سے خام مال بھی اتنا ہی مہنگا ہو جاتا ہے لیبر کاسٹ بھی بجلی اور گیس بھی۔ فرق صرف اس ۱۵...
  2. Shahid Abassi

    پاکستان کی معاشی صورتحال اس وقت بہت نازک ہے، چیئرمین ایف بی آر

    Yes when IK left the CAD had again gone up to 15.6 bn USD but there was a reason for it. The oil prices were at 115. Our oil bil was gone from 12 bn to 21 billion USD. In that year he had to pay additional 3 bn USD for vaccines. And prices of edible oil was 5 times high. In contrast when PMLN...
  3. Shahid Abassi

    پاکستان کی معاشی صورتحال اس وقت بہت نازک ہے، چیئرمین ایف بی آر

    راجہ صاحب آپ ابھی تک سوتے میں باتیں کر رہے ہیں۔ ملک ڈوب رہا ہے لیکن آپ اب بھی شریفوں کی محبت میں بانسری بجائے جا رہے ہیں۔ وہ کہاوت تو سنی ہوگی کہ سردارجی موٹر سائیکل پر جارہے تھے رات کا اندھیرا تھا۔ سامنے سے ایک ٹرک آرہا تھا اور اس کی دو بتیوں کو دیکھ کر سردارجی مصر تھے کہ یہ دو موٹر سائیکل...
  4. Shahid Abassi

    فوادکو مہینہ پہلے پکڑا ہوتا تو اسمبلیاں نہ ٹوٹتیں،پرویز الہیٰ کی آڈیولیک

    پرویزالہی کے ایک کے بعد ایک مخالفانہ بیانات کے بعد اب عمران خان کو ان سے علیحدگی کا اعلان کر دینا چاہئیے۔ پرویزالہی عمران کے کام کا بندہ نہی ہے۔ پیجے کو صرف اپنی وزارت اعلی کا لالچ اور خیال ہے۔ اس کے لئے باقی سب کچھ بے معنی ہے۔ اب جو اس نے بیان دیا ہے کہ فواد کو ایک ماہ قبل ہی گرفتار کیا جانا...
  5. Shahid Abassi

    نجم سیٹھی بہترین، رمیز راجہ اپنی اصلی جگہ پر آگیا،وسیم اکرم

    رمیز راجہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ میں ٹیم کا واحد پلیئر تھا جس پر جسٹس قیوم ٹریبیونل میں کیس نہی تھا۔ اور یہ کہ متعدد کھلاڑیوں پر جرمانے اور پابندیاں لگی تھیں کہ انہیں کبھی کوئی اہم عہدہ یا کپتانی نہ دی جائے۔ رمیز راجہ نے مزید کہا تھا کہ اگر اس کا بس چلتا تو ان تمام کھلاڑیوں کو اسی...
  6. Shahid Abassi

    فواد چودھری کو اسلام آباد کی عدالت میں پیش کردیاگیا

    Fawad is being made a popular leader in case minus one happens.
  7. Shahid Abassi

    Empty handed and confused as ever

    ویسے میرا خیال ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کی تمام شرائط دس پندرہ دن میں لاگو کردے گی اور آئی ایم ایف کا پروگرام پھر سے چلنے لگے گا۔ انہیں جنرل صاحب سے اس بات کی گارنٹی مل چکی ہے کہ الیکشن صوبائی ہوں یا وفاقی دونوں اکٹھے ہی ہونگے اور اکتوبر سے پہلے نہی ہونگے۔ میں آپ سے اس بات پر متفق ہوں کہ ان کا...
  8. Shahid Abassi

    Empty handed and confused as ever

    میری اسیسمنٹ یہ ہے کہ انہوں نے ابھی اس بارے فائنل فیصلہ نہی کیا۔ الیکشنز کے قریب جا کر وہ دیکھیں گے کہ جب تک اگر عمران کی موت واقع ہو چکی ہو اور پی ٹی آئی بکھر گئی ہوئی تو الیکشنز کرانے میں کوئی مضائقہ نہی۔ اسحاق ڈار کا آئی ایم ایف پروگرام کو لٹکائے رکھنا دونوں صورتوں میں ان کے لئے سیاسی طور...
  9. Shahid Abassi

    عمران خان نے کل سے ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی

    آپ کا علم اس بارے ناقص ہے عارف کریم بھائی۔ مکتی باہنی بنی ہی انڈٰیا میں تھی۔ ان کی وہیں ٹریننگ ہوتی تھی۔ روس اور انڈیا مل کر ان کیمپس کو چلاتے تھے۔ دوسری بات یہ کہ ایک فارن آکوپیشن کے خلاف انقلاب آسان ہوتا ہے۔ بنگالی ہمیں فارن فورس ہی سمجھتے تھے۔ ان کے اس انقلاب کا موازنہ اپنے ہی ملک میں...
  10. Shahid Abassi

    Empty handed and confused as ever

    عمران خان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دے کر کچھ نہی کھویا بلکہ اس نے لگاتار بہترین فیصلے کئے ہیں۔اور ان اچھے سیاسی فیصلوں ہی کی بدولت وہ آج اتنا مقبول ہے کہ آج تیرہ پارٹیوں کے اتحاد، اسٹیبلشمنٹ اور ہر قسم کی مخالفت سے بھرپور ایڈمنسٹریشن کے باوجود الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہے۔ اور...
Back
Top